تحقیق نامہ

ہندوستان کی دستور سازی میں مسلمانوں کا حصہ

محمد شہباز عالم مصباحی ایڈیٹر ان چیف النور ٹائمز ہندوستان کی آزادی کے بعد دستور سازی کا عمل ایک اہم اور تاریخی مرحلہ تھا۔ اس دوران ملک کے تمام مذاہب، طبقات اور قوموں کے حقوق کا تحفظ اور ایک منصفانہ آئین کی تشکیل اولین ترجیح تھی۔ اس اہم کام میں مسلمانوں نے نہ صرف بھر […]

خبرنامہ

پروفیسر سید عین الحسن کو پدم شری ایوارڈ ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد

النور ٹائمز مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن کو حکومتِ بھارت کی جانب سے پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ ان کی اردو زبان و ادب اور تعلیمی شعبے میں شاندار خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ ادارہ النور ٹائمز کی جانب سے انہیں اس عظیم […]

خبرنامہ

ادارہ النور ٹائمز کی جانب سے مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے ایوارڈز کے اعلان پر مبارک باد

النور ٹائمز مغربی بنگال اردو اکاڈمی نے اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے 2023 کے قومی اور ریاستی سطح کے ایوارڈز کا اعلان کیا ہے، جن میں تخلیقی، تنقیدی، اور تحقیقی ادب کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے مصنفین اور شعرا کو اعزازات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ادارہ […]

خبرنامہ

غزہ جنگ بندی: حماس نے 4 اسرائیلی فوجی، اسرائیل نے 70 فلسطینی قیدی رہا کیے

غزہ پٹی۔ غزہ پٹی میں جنگ کے خاتمے کے لیے کیے گئے معاہدے کے تحت ایک اہم پیش رفت دیکھنے کو ملی، جب حماس کے مجاہدین نے چار اسرائیلی خواتین فوجیوں کو غزہ سٹی میں ریڈ کراس کے حوالے کر دیا۔ یہ واقعہ ہفتہ، 25 جنوری 2025 کو پیش آیا۔ ان اسرائیلی خواتین فوجیوں کو […]

خبرنامہ

محمد حسنین عطاری کی حفظِ قرآن کی شاندار تکمیل

اعظم گڑھ (پریس ریلیز) دینی تعلیم کی روشنی پھیلانے میں سرگرم مدرسۃ المدینہ فیضانِ صدیقِ اکبر، محلہ غلامی پورہ، اعظم گڑھ نے ایک اور عظیم وکمسن حافظِ قرآن کو جنم دیا ہے۔ محمد حسنین عطاری بن مولانا منشریف نظامی نے صرف 10 ماہ اور 17 دن میں مکمل قرآنِ کریم حفظ کرکے ایک شاندار مثال […]

ادب سرائے

سفر پنڈوہ کی روداد

محمد شہباز عالم مصباحی ایڈیٹر ان چیف النور ٹائمز دو چار دن پہلے دبستان پنڈوہ کے معروف تذکرہ نگار مفتی عبد الخبير مصباحی صاحب کا فون آیا کہ میری نئی کتاب “شیخ نور قطب عالم پنڈوی: حیات اور کارنامے” شائع ہوئی ہے جسے مطالعہ اور نقد و تبصرہ کے لئے آپ کو پیش کرنا ہے […]

خبرنامہ

جشن جمہوریہ کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ افراد کی شرکت متوقع

نئی دہلی نئی دہلی: بھارت کے جشن جمہوریہ کی پریڈ میں اس سال ایک نیا ریکارڈ قائم ہونے جا رہا ہے۔جشن جمہوریہ کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ افراد کی شرکت متوقع ۔ پریڈ میں بھارت کی فوجی طاقت، جدید دفاعی ٹیکنالوجی اور مختلف ریاستوں کی ثقافتی نمائشیں ایک منفرد انداز میں پیش کی جائیں […]

خبرنامہ

غزہ میں جنگ بندی کے بعد پہلی بار جمعہ کے لیے جمع

غزہ۔ فلسطین غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بعد پہلی بار نمازی نماز جمعہ کے لیے مسجدوں میں جمع ہوئے۔ خان یونس میں واقع محمد ناصرالدین البانی مسجد میں نماز ادا کی گئی۔ اسرائیل اور حماس نے تین مرحلوں پر مشتمل جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، جس سے […]

خبرنامہ

پوتن نے ٹرمپ کے ساتھ یوکرین پر بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کی

ماسکو ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ وہ یوکرین کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پوتن نے ٹرمپ کو ایک “سمارٹ” اور “عملی” رہنما قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ٹرمپ 2020 کے امریکی انتخابات میں کامیاب ہو جاتے تو ممکنہ طور پر […]

خبرنامہ

امت شاہ آج دہلی انتخاب کے لیے بی جے پی کا تیسرا منشور جاری کریں گے

دہلی نئی دہلی: وزیر داخلہ امت شاہ آج دہلی اسمبلی انتخابات کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا تیسرا منشور جاری کرنے والے ہیں۔ہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی انتخابی مہم تیز ہو چکی ہے، اور پارٹی کی طرف سے اس منشور کی توقع کی جا رہی ہے کہ یہ […]