خانوادۂ عثمانیہ قادریہ بدایوں کی علمی وروحانی خدمات پر تین مقالہ تحقیق(Ph D)
ڈاکٹر ارشادعالم نعمانی(استاذمدرسہ شمس العلوم گھنٹہ گھر بدایوں) شمالی ہند کا قدیم شہر بدایوں ابتداہی سےبڑا مردم خیز رہاہے،اس شہر کی شناخت اولیا ،علمااورصلحاوصوفیہ کےمسکن اور ادباوشعراکی بستی کے طورپر ہوتی ہے۔یہ شہر ہمیشہ سے رشدوہدایت کا مرکزرہا ہے۔یہ شہر جس قدر قدیم ہے اس کے علم وفن ،شعروسخن ،تصوف وروحانیت اور تہذیب وثقافت کی […]