ٹرمپ کی روس کو وارننگ:50 دن میں جنگ روکو،ورنہ بھاری ٹیرف تیار
ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر 50 دن میں یوکرین جنگ نہ رکی تو بھاری تجارتی پابندیاں عائد کی جائیں گی، جن میں روس کے تجارتی شراکت دار بھی نشانے پر ہوں گے۔ روس اور یوکرین کے درمیان طویل عرصے سے جاری جنگ میں اب ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ […]













