منشیات کی ملکہ کُسُم کی 4 کروڑ کی جائیداد ضبط،پولیس کا بڑا ایکشن
دہلی پولیس نے منشیات فروش کُسُم کی 4 کروڑ کی غیر قانونی جائیداد ضبط کر لی، ملزمہ فرار ہے اور متعدد کیسز میں مطلوب ہے۔ دہلی پولیس نے شمال مغربی دہلی کے سلطان پوری علاقے میں منشیات فروشی میں ملوث ایک خاتون، کُسُم، کی تقریباً چار کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ […]













