خبرنامہ

مدرسہ برکات رضا: کانفرنس اور مجلس ایصال ثواب کا کامیاب اختتام

مدرسہ برکاتِ رضا، ہیجم کا تلا میں تعلیمِ قرآن کانفرنس اور مجلسِ ایصالِ ثواب بحسن و خوبی اختتام پذیر 21 فروری 2025ء بمطابق 22 شعبان 1446ھ بروز جمعہ، مغربی راجستھان کی عظیم اور ممتاز اور علاقہ تھار کی مرکزی دینی درسگاہ دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤ شریف کی تعلیمی شاخ “مدرسہ اہلِ سنت برکاتِ رضا، ہیجم […]

تنقید و تبصرہ

سرسید بنارس میں : ایک لاجواب مونوگراف

شکیل رشید پروفیسر شافع قدوائی کا تعلق یوں تو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے ہے ، لیکن سچ کہا جائے تو ، مختلف جامعات کے طلباء ، جنہیں ادب و ثقافت اور میڈیا سے دلچسپی ہے ، اُنہیں اپنا ہی پروفیسر سمجھتے ہیں ۔ اِن دنوں وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی سرسید […]

خبرنامہ

دہلی میں دس لاکھ تک مفت علاج کی سہولت

دہلی میں آیؤشمان بھارت یوجنا کو کابینہ نے منظوری دے دی، جس کے تحت 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت ملے گی۔ اس یوجنا کا فائدہ 70 سال سے زائد عمر کے سینئر سٹیزن اور دیگر مستفیدین کو بھی ہوگا۔ مرکزی حکومت کی آیوشمان بھارت یوجنا اب دہلی میں بھی شروع ہونے جا […]

خبرنامہ

راہل گاندھی نے ’ڈبل انجن ایم پی‘ تھیوری دی

راہل گاندھی نے رائے بریلی میں کہا کہ یہ حلقہ واحد ہے جہاں دو ممبر پارلیمنٹ ہیں، ایک وہ خود ہیں اور ایک پرینکا گاندھی ہیں۔ انھوں نے عوام سے کہا کہ پرینکا کو بھی یہاں بلایا جائے کیوں کہ یہ سیاسی نہیں، بلکہ ایک خاندانی رشتہ ہے۔ ملک میں ہونے والے انتخابات میں ایک […]

خبرنامہ

امریکی سینٹ نے کَش پٹیل کو ایف بی آئی کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا

امریکی سینٹ نے کَش پٹیل کو FBI کے نئے ڈائریکٹر کے طور پر 51-49 کے ووٹوں سے منظوری دی، جس پر دو ریپبلکن سینیٹرز نے مخالفت کی۔ پٹیل کی تقرری پر نقادوں نے خدشات ظاہر کیے کہ وہ FBI کو سیاسی بنیادوں پر چلائیں گے۔ امریکی سینٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی حامی […]

خبرنامہ

تل ابیب شہر میں تین بسوں میں ایک کے بعد ایک زوردار دھماکے

تل ابیب میں تین بسوں میں دھماکے ہوئے، اسرائیلی پولیس نے دہشت گرد حملے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ وزیرِ ٹرانسپورٹ نے ملک بھر میں بسوں اور ٹرینوں کی خدمات روک دیں تاکہ دھماکہ خیز آلات کی جانچ کی جا سکے۔ تل ابیب شہر میں تین بسوں میں ایک کے بعد ایک زوردار دھماکے ہوئے۔ […]

سائنسی دنیا

قلیل المدتی سردی کی لہر: ماحولیاتی نظام کے لیے ایک تشویشناک صورتحال

منصور الحق” سعدی” علیگڑھ زمین کا ماحولیاتی نظام ایک نازک توازن پر قائم ہے، جو جانداروں اور غیر جاندار عناصر کے درمیان ہم آہنگی کو برقرار رکھتا ہے۔ یہ نظام زمین پر زندگی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ یہی توازن ہوا، پانی، زمین اور جانداروں کے درمیان قدرتی نظم و ضبط کو قائم […]

راہِ ہدایت

استقبال رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں

مولانا محمدشمیم احمدنوری مصباحی ناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان) یقیناً ہم بہت ہی خوش قسمت ہیں کہ ایک بار پھر ماہ رمضان المبارک کی سعادت نصیب ہونے والی ہے، ہمارے بہت سے دوست احباب، اعزاء واقرباء ایسے ہیں جو آج ہمارے درمیان نہیں ہیں اور بعض ایسے بھی ہوں گے جنہیں اگلا رمضان دیکھنا نصیب نہ […]

خبرنامہ

ریکھا گپتا نے دہلی کی وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا

بی جے پی کی ریکھا گپتا نے دہلی کی چوتھی خاتون وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا، پارٹی 27 سال بعد اقتدار میں واپس آئی۔ شالیمار باغ سے عام آدمی پارٹی کی وندنا کماری کو شکست دے کر وہ وزیر اعلیٰ بنی۔ نئی دہلی: بی جے پی کی رہنما ریکھا گپتا نے دہلی […]

خبرنامہ

ریکھا گپتا دہلی کی چوتھی خاتون وزیر اعلیٰ، آج حلف اٹھائیں گی

ریکھا گپتا آج دہلی کی چوتھی خاتون وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گی اور عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کرنے کو اپنی اولین ترجیح قرار دیا۔ انہوں نے سابق حکومت (عام آدمی پارٹی) پر بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات اور عوام کے ایک ایک پیسے کا حساب لینے کا عندیہ دیا۔ […]