بہار میں باورچیوں،نگہبانوں اور انسٹرکٹرز کے اعزازیے دوگنا
بہار حکومت نے اسکولوں کے باورچیوں، نگہبانوں اور جسمانی تعلیم کے انسٹرکٹرز کے اعزازیے کو دوگنا کر دیا ہے، جس سے ہزاروں کارکنوں کو فائدہ ہوگا۔ بہار کے وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے ریاست کے تعلیمی شعبے سے وابستہ مختلف کارکنوں کے اعزازیے میں نمایاں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے ایک […]












