ہولی پر سی او کا بیان، سیاست گرم، رام گوپال یادو کا سنگین الزام
ہولی پر سی او انوج چودھری کے متنازع بیان سے سیاسی ہلچل مچ گئی۔ انھووں نے کہا کہ جسے رنگ سے پرہیز ہو، وہ گھر میں رہے، ورنہ بڑا دل رکھے۔ رام گوپال یادو نے الزام لگایا کہ انوج چودھری نے فساد بھڑکایا اور پولیس کو گولی چلانے کو کہا۔ انھوں نے خبردار کیا کہ […]