ادب سرائے

ناگری خط میں اردو کا ادبی سرمایہ’بونسائی‘ ہو کر رہ جائے گا

ڈاکٹر رضوان احمدشعبۂ لسانیات، قطر یونی ورسٹی انگریزی سے ترجمہ: وسیم احمد علیمی جرمنی نے 1996 میں جرمن زبان بولنے والے دوسرے ملکوں کے باہمی اتحاد سے بعض الفاظ کے ہجے میں تبدیلی کے نفاذ پر اتفاق کیا تاکہ کچھ تنافر لفظی کو ختم کیاجا سکے اور اسکولی بچوں کے لیے زبان سیکھنے کا عمل […]

خبرنامہ

نائٹ کلب میں قیامت خیز آگ! 51 افراد ہلاک،اے ڈی این کا شو ماتم میں بدل گیا

شمالی مقدونیہ کے کوسوانی میں ایک نائٹ کلب میں ADN کے لائیو شو کے دوران خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس میں 51 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، آگ کا سبب پائرو ٹیکنک ایفیکٹس کو قرار دیا جا رہا ہے۔ شمالی مقدونیہ کے شہر کوسانی میں اتوار کی صبح ایک معروف نائٹ کلب میں خوفناک […]

خبرنامہ

ذات پات کی سیاست نامنظور! جو کرے گا بات، اسے پڑے گی لات، گڈکری

نتن گڈکری نے ذات پات کی سیاست پر وار کرتے ہوئے کہا کہ عظمت ذات، مذہب یا جنس سے نہیں بلکہ قابلیت سے طے ہوتی ہے، اور اعلان کیا کہ “جو کرے گا جَات کی بات، اسے ماروں گا لات!” نئی دہلی۔ مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ایک بار پھر ذات پات کی سیاست پر […]

خبرنامہ

بلوچستان میں پاکستانی فوج پر بڑا حملہ، 90 ہلاک

بلوچ لبریشن آرمی کے حملے میں پاکستانی فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا، بی ایل اے نے 90 فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا جبکہ حکومت نے 11 ہلاکتوں کی تصدیق کی۔ ایک ہفتے میں دوسرا بڑا حملہ، اس سے قبل جافر ایکسپریس کو ہائی جیک کر کے 21 مسافروں کو مار دیا […]

خبرنامہ

امریکہ کے یمن میں حوثیوں پر فضائی حملے

امریکہ نے بحیرہ احمر میں حملوں کے جواب میں یمن میں حوثیوں پر فضائی حملے شروع کر دیے، باغیوں نے جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف ’فیصلہ کن اور طاقتور‘ فضائی حملے شروع کر دیے ہیں، جن کی […]

خبرنامہ

درجنوں ممالک پر امریکہ کے دروازے بند کرنے کی تیاری

ٹرمپ انتظامیہ درجنوں ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگانے کی تیاری کر رہی ہے۔ ایران، پاکستان، افغانستان اور شمالی کوریا سمیت 41 ممالک فہرست میں شامل۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ درجنوں ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ روئٹرز نے […]

خبرنامہ

آئی ایس آئی کے لیے مبینہ جاسوسی کرنے والا شخص گرفتار

اُتر پردیش میں اے ٹی ایس نے اسلحہ فیکٹری کے ملازم رویندر کمار کو آئی ایس آئی کے لیے مبینہ جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا، جبکہ اہلِ خانہ نے سازش کا دعویٰ کیا ہے۔ اتر پردیش میں انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے فیروزآباد کی ایک اسلحہ فیکٹری میں کام کرنے […]

خبرنامہ

جنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ: ٹرمپ کا تخفیف اسلحہ پر زور

جنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھ رہی ہے، جب کہ ٹرمپ روس، چین، انڈیا اور پاکستان کو تخفیفِ اسلحہ پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جہاں چین، انڈیا اور پاکستان اپنی صلاحیتوں میں توسیع کر رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ […]

خبرنامہ

تیجسوی یادو کی بی جے پی اور نتیش کمار پر سخت تنقید

تیجسوی یادو نے بہار انتخابات سے قبل بی جے پی اور نتیش کمار پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام اس بار مہاگٹھ بندھن کو منتخب کرے گی۔ انھوں نے بی جے پی پر مذہبی ایجنڈے کا الزام لگایا ۔ بہار میں سال کے آخر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر سیاسی […]

خواتین و اطفال

چھ سالہ زرا نور بخت کا پہلا روزہ نیک بختی کی ابتدا

زرا نور بخت نے آج اپنا پہلا روزہ رکھا ہے، جو اس کی زندگی کا ایک اہم اور خوشی کا لمحہ ہے۔ اس موقع پر سبھی رشتہ دار اور دوست اس کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں اور نیک تمناؤں سے اسے مبارک باد دے رہے ہیں۔ زارا نور بخت، تمہارا پہلا روزہ رکھنا ہم […]