سیاسی بصیرت

میں جنگلوں میں درندوں کے ساتھ رہتا رہا

ڈاکٹر سلیم خان حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا پہلا مرحلہ جیسے تیسے بغیر کسی بڑے ناخوشگوار واقعہ کے پورا ہوگیا ۔ اس دوران امریکہ نے براہِ راست حماس سے بات چیت کرکے اپنے یرغمال چھڑایا ۔ ایسے میں نیتن یاہو نے دوسرے مرحلے سے قبل ایک تا دوماہ کی توسیع طلب کی […]

خبرنامہ

کرناٹک: مسلم ٹھیکوں میں 4٪ مختص، تنخواہوں میں اضافہ

کرناٹک اسمبلی نے مسلمانوں کے لیے سرکاری ٹھیکوں میں 4٪ مختص حصہ اور وزراء و ایم ایل ایز کی تنخواہوں میں دوگنا اضافہ کا بل پاس ، جب کہ شدید ہنگامے کے بعد کارروائی ملتوی کرنی پڑی۔ بنگلور: کرناٹک اسمبلی میں شدید ہنگامے کے باوجود مسلمانوں کو سرکاری ٹھیکوں میں 4 فیصد مختص حصہ دینے […]

خبرنامہ

اسرائیلی بمباری: متعدد فلسطینی شہید، حماس کا راکٹ جوابی حملہ

اسرائیلی بمباری سے بڑی تعداد میں فلسطینی شہید، درجنوں زخمی، حماس نے جوابی راکٹ حملے کی تصدیق کی، جب کہ عالمی برادری تاحال خاموش۔ غزہ: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں غزہ میں بڑی تعدادمیں فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے، جب کہ درجنوں افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ غزہ […]

خبرنامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا محکمہ تعلیم ختم کرنے کا اعلان

صدر ٹرمپ نے محکمہ تعلیم ختم کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا، تاہم اس فیصلے کو قانونی چیلنجز اور کانگریس کی منظوری درکار ہوگی۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو ختم کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔ اس اقدام کو ان کی انتخابی مہم کے دوران کیے گئے وعدوں […]

خبرنامہ

اردو ہب: اردو ٹائپنگ اور کمپوزنگ کو آسان بنانے والا آن لائن پلیٹ فارم

اردو ہب آپ کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔ اردو زبان کے فروغ اور اسے جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک نئے آن لائن پلیٹ فارم “اردو ہب” نے کام شروع کر دیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم اردو ٹائپنگ اور کمپوزنگ سے متعلق تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہے […]

خبرنامہ

بادشاہ اورنگزیب کا مقبرہ ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر

ہندو انتہاپسند گروپوں کے احتجاج کے بعد مہاراشٹر کے ناگپور میں کرفیو نافذ، مغل بادشاہ اورنگزیب کے مقبرے کو مسمار کرنے کی مہم سیاسی تنازعے کا مرکز بن گئی۔ ہندو انتہاپسند گروپوں کی جانب سے مغل بادشاہ اورنگزیب کے مقبرے کو مسمار کرنے کے مطالبے نے ہندوستان میں تنازعے کو ہوا دی ہے۔ منگل کی […]

خبرنامہ

زیلنسکی کا فن لینڈ میں بیان، روس پر دباؤ بڑھانے پر زور

زیلنسکی نے فن لینڈ میں روس پر مشترکہ دباؤ کی ضرورت پر زور دیا، جب کہ فنش صدر اسٹب نے یوکرین کے دفاعی حق کی حمایت کرتے ہوئے مذاکرات کے لیے روس پر مزید دباؤ ڈالنے کی بات کی۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فن لینڈ پہنچنے پر کہا کہ یوکرین اور فن لینڈ دونوں […]

خبرنامہ

ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان طویل فون گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان طویل فون گفتگو ہوئی، جس میں روس-یوکرین تنازعے اور صدر پوتن کے ساتھ حالیہ بات چیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کے درمیان بدھ کے روز فون پر طویل گفتگو ہوئی۔ یہ بات چیت دونوں […]

خبرنامہ

کسان رہنماؤں کی گرفتاری اور مذاکرات

پنجاب پولیس نے کسان رہنماؤں کو حراست میں لے کر احتجاجی خیمے ہٹا دیے، جب کہ حکومت اور کسانوں کے درمیان ساتویں دور کی بات چیت بے نتیجہ رہی۔ پنجاب پولیس نے کسان تحریک کے رہنما جگجیت سنگھ ڈلے وال اور سروان سنگھ پنڈھر سمیت کئی دیگر قائدین کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ […]

راہِ ہدایت

ایام رمضان کے نیک اعمال پر زیادتئ اجر کا وعدہ

مفتی قاضی فضل رسول مصباحی استاذ دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی مہراج گنج یوپی اسلام دین فطرت ہے ،اس کے تقاضے فطرت انسانی کے عین مطابق ہیں،اسلام میں بنی نوعِ انسان کےلۓ ابتداۓآفرینش سےدم واپسی تک کےتمام آئین وقوانین موجود ہیں ،ان کی روشنی میں اگر انسان ایک متمدن ومہذب زندگی بسر کرنے […]