خبرنامہ

دارالعلوم نورالحق چرہ محمد پور میں تعلیمی سال کا شاندار آغاز

بخاری شریف کی بابرکت تقریب سے نئے تعلیمی سفر کا درخشاں آغازچرہ محمد پور، فیض آباد/ایودھیا (پریس ریلیز) ملک کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم نورالحق چرہ محمد پور میں تعطیل کلاں اور جدید داخلہ کی تکمیل کے بعد تمام تعلیمی شعبہ جات میں تدریسی سرگرمیاں تقریباً ایک ہفتہ قبل سے باقاعدہ شروع ہوچکی ہیں۔ نئے […]

خبرنامہ

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے اسلام اور انسانیت کا کوئی رشتہ نہیں

جامعہ احسن البرکات، مارہرہ شریف کی جانب سے بیان جاری مارہرہ شریف: جامعہ احسن البرکات، مارہرہ شریف کے سربراہِ اعلیٰ، حضور رفیقِ ملت دام ظلہ العالی نے کشمیر میں پیش آئے حالیہ دہشت گردانہ حملے پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس بزدلانہ اور انسانیت سوز واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت […]

خبرنامہ

جامعۃ الحسنات السناتیہ گرلس کالج مسوا چک میں افتتاح بخاری شریف

علم دین سے آراستہ کرکے مسلم بچیوں کو ارتداد کے فتنے سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے: محمد طاہر القادری نظامی مصباحی مہراج گنج (پریس ریلیز)دین اسلام نے علم حاصل کرنے کو ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض قرار دیا ہے، کیونکہ علم ہی کی روشنی میں ایک خوشگوار اور صالح زندگی بسر کی […]

سیاسی بصیرت

پاکستان مخالف پروپیگنڈہ سرکار کے لیے سردرد

شعیب رضا فاطمی پہلگام حملہ کے بعد ملک کی وہ میڈیا جو گذشتہ گیارہ برس سے بی جی پی کے لئے پروپیگنڈہ کر رہی ہے جوش جوش میں وہ بھی کرتی نظر آئی جس سے خود سرکار تذبذب کا شکار ہو گئی ۔ایک عجیب سی بات یہ ہوئی کہ نریندر مودی اس واقعہ کے بعد […]

سیاسی بصیرت

اُردو، ہارورڈ یونیورسٹی اور وقف قانون

شمیم طارق گزشتہ ہفتہ تین خبریں خصوصیت سے ہماری توجہ کا مرکز بنیں۔ ہر خبر اس قابل ہے کہ اس پر تفصیل سے لکھا جائے مگر کالم میں جگہ کی قلت کے سبب تینوں خبروں پر ایک ساتھ کچھ لکھنے پر اکتفا کیا جا رہا ہے۔ پہلی خبر سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ ہے کہ […]

خبرنامہ

حکومت کا دعویٰ، دہشت گردی کا قلع قمع جاری

پہلگام حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے کارروائی تیز کرتے ہوئے چھ دنوں میں 10 مقامی دہشت گردوں کے گھروں کو دھماکوں سے مسمار کر دیا، مہم بدستور جاری ہے۔ پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک […]

خبرنامہ

کشمیر پھر دہلا،حکومت کی دعوے بازی بے نقاب

جموں و کشمیر کے پہلگام حملے نے مودی حکومت کی کشمیر میں امن و ترقی کے دعووں پر سوال اٹھا دیے ہیں، جہاں ماہرین اسے سکیورٹی اور سیاسی حکمت عملی کی ناکامی قرار دے رہے ہیں۔ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حالیہ حملے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت […]

خبرنامہ

پہلگام حملے کی تفتیش اب این آئی اے کے سپرد،بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری

پہلگام حملے کی تفتیش قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) کو سونپ دی گئی، وادی بھر میں دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں۔ پہلگام میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملے کی تفتیش کی ذمہ داری اب باضابطہ طور پر بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) کو سونپ دی گئی […]

خبرنامہ

ایران: شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکہ، زخمیوں کی تعداد 700 تک جا پہنچی

ایران کی شہید رجائی بندرگاہ پر آتش گیر کنٹینرز میں دھماکے سے 700 افراد زخمی اور 4 جاں بحق، واقعے کی وجوہات اور ممکنہ ذمہ داری پر تحقیقات جاری ہیں۔ ایران کے جنوبی ساحلی علاقے میں واقع شہید رجائی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کے بعد اب تک سات سو افراد کے زخمی ہونے کی […]

خبرنامہ

امریکہ کا پہلگام حملے پر بھارت سے اظہار یکجہتی

پہلگام حملے پر امریکہ نے بھارت سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد کی پیشکش کی اور واقعے کی شدید مذمت کی۔ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد عالمی سطح پر بھارت کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ […]