خبرنامہ

پاکستانی لڑکی سے نکاح پر سی آر پی ایف اہلکار برطرف

سی آر پی ایف اہلکار منیر احمد کا پاکستانی لڑکی سے بغیر اجازت نکاح سامنے آنے پر برطرفی، غیر قانونی قیام اور سیکیورٹی خدشات پر معاملہ عدالت پہنچ گیا ہے۔ جموں ۔ پہلگام میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں ایک غیرمعمولی واقعہ سامنے […]

خبرنامہ

ذات پر مبنی مردم شماری کا اعلان

بھارت میں آئندہ مردم شماری میں پہلی بار ذات کی بنیاد پر تفصیلات جمع کی جائیں گی، جسے سیاسی، سماجی اور انتخابی منظرنامے میں بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ سمجھا جا رہا ہے۔ بھارت کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مردم شماری میں شہریوں کی ذات سے متعلق تفصیلات بھی درج کی جائیں […]

خبرنامہ

گھریلو کھانے کی عدم فراہمی پر والد بیٹی کی حوالگی سے محروم

سپریم کورٹ نے آٹھ سالہ بچی کی حوالگی ماں کو دے دی کیوں کہ والد پندرہ دن میں بھی اسے گھر کا کھانا نہ دے سکا، جو بچی کی صحت و نشوونما کے لیے ضروری تھا۔ عام طور پر والدین بچوں کی اس شکایت سے پریشان رہتے ہیں کہ وہ گھر کا کھانا نہیں کھاتے […]

خبرنامہ

عرسِ مبارک حضرت سید شاہ شاہد علی سبزپوش رحمۃ اللہ علیہ

یہ عرس مبارک نہ صرف ایک روحانی اجتماع ہے، بلکہ حضرت کے بے مثال کردار، علوم، اور خدمات کی یاد تازہ کرنے کا ذریعہ ہے، جو نسلوں کو سلوک و معرفت کے سفر پر گامزن ہونے کی دعوت دیتا ہے۔ خانقاہ رشیدیہ، رشیدآباد شریف ضلع جون پور میں سلسلہ قادریہ رشیدیہ کے عظیم روحانی رہنما، […]

خبرنامہ

پہلگام حملہ: امریکہ کا پاکستان پر دباؤ، کشیدگی کم کرنے کی اپیل

امریکی وزیر خارجہ نے پہلگام حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پاکستان سے کشیدگی کم کرنے اور مل کر امن کے لیے کام کرنے پر زور دیا، جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے الزامات مسترد کیے اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بدھ کے روز پاکستان […]

خبرنامہ

یوکرین اور امریکہ کا توانائی و معدنی وسائل کا شراکتی معاہدہ

امریکہ اور یوکرین نے توانائی و نایاب معدنی وسائل کے اشتراک اور تعمیر نو فنڈ کے قیام کا معاہدہ کیا، جس سے یوکرین کو امداد ملے گی اور امریکہ کو اہم معدنیات تک رسائی حاصل ہوگی۔ امریکہ اور یوکرین نے توانائی اور معدنی وسائل کے مشترکہ استعمال کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کر […]

خبرنامہ

ظلم کے خلاف ایک مضبوط آواز: منسٹر غلام ربانی کا قابلِ ستائش اقدام

گجرات میں بی جے پی حکومت کی جانب سے مہاجر مزدوروں پر ظلم کے خلاف مغربی بنگال کے وزیر غلام ربانی نے مؤثر آواز بلند کرتے ہوئے ان کی رہائی ممکن بنائی، جو انسانیت پر مبنی مثالی قیادت کی علامت ہے۔ بھارت میں بی جے پی حکومت کی فرقہ پرست اور متعصب پالیسیوں نے ایک […]

خبرنامہ

قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان کی مالی امدادی اسکیمیں

قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان نے سال 2025–2026 کے لیے اردو تحقیق، تصنیف، ترجمہ اور ادبی پروگرامز کی مالی امدادی اسکیموں کا اعلان کیا ہے، درخواست کی آخری تاریخ 31 جولائی ہے۔ نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، وزارتِ تعلیم، حکومتِ ہند کی جانب سے اردو زبان و ادب کے […]

سیاسی بصیرت

پہلگام حملہ کے بعد اٹھتے کئی سوال

ڈاکٹر سید احمد قادری کشمیر کے پلوامہ کے بعد گزشتہ 22؍ اپریل کو پہلگام میں دہشت گردوں کا بڑا حملہ ہوا ہے ،جس میں دہشت گردوں نے 28 معصوم انسانوں کو اپنی حیوانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہلاک کیا ہے ۔ جس کی کشمیر سمیت پورے اور بیرون ممالک میں سخت مذمت کی جا رہی […]

خبرنامہ

کولکاتا کے ایک قدیم ہوٹل میں بھیانک آتشزدگی، 15 افراد ہلاک، کئی زخمی

کولکاتا کے ایک چھ منزلہ پرانے ہوٹل میں خوفناک آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے، جن میں زیادہ تر کی موت دم گھٹنے سے ہوئی۔ کولکاتا کے مرکزی علاقے بڑا بازار کی ایک پرانی عمارت میں واقع ریتو راج ہوٹل میں منگل کی رات لگنے والی خوفناک آگ نے کم از […]