خبرنامہ

تیجسوی یادو اور چراغ پاسوان کی ملاقات، قومی مسائل پر تبادلہ خیال

پٹنہ میں تیجسوی یادو اور چراغ پاسوان کی ملاقات ہوئی، جہاں دونوں رہنماؤں نے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور قومی مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ بہار کی سیاست میں ایک دلچسپ لمحہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب سابق نائب وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو اور مرکزی وزیر چراغ […]

خبرنامہ

ممبئی میں موسلا دھار بارش ،زندگی کی رفتار تھم گئی

ممبئی میں موسلا دھار بارش سے اندھیری سب وے زیرِ آب آ گئی، پاوئی میں درخت گرنے اور ٹریفک متاثر ہونے پر انتظامیہ نے شہریوں کو متبادل راستے اپنانے کی ہدایت دی ہے۔ بھارت کی اقتصادی راجدھانی ممبئی میں منگل کے روز شدید بارش کے بعد شہر کی روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔ کئی […]

خبرنامہ

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کا شدید ردعمل:ریاست بچوں کو شوقیہ قتل کر رہی ہے

اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر گولان نے اپنی حکومت پر بچوں کے قتل اور اخلاقی زوال کا الزام لگایا، جس پر وزیر اعظم نیتن یاہو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اُن کے بیان کو شرمناک قرار دیا۔ اسرائیل کی اپوزیشن جماعت کے ایک اہم رہنما اور سابق فوجی جنرل یائر گولان نے اپنی ہی حکومت پر […]

خبرنامہ

برطانیہ کا اسرائیل سے تجارتی مذاکرات معطل کرنے کا اعلان

برطانیہ نے غزہ میں انسانی بحران اور امداد کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ تجارتی معاہدے کے مذاکرات معطل کر دیے ہیں، اور سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے اعلان کیا ہے کہ لندن حکومت نے اسرائیل کے ساتھ نیا […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا دعویٰ:روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے جلد مذاکرات شروع ہوں گے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین جلد جنگ بندی کے لیے مذاکرات شروع کریں گے، اور روس و امریکہ کے درمیان وسیع تجارتی تعلقات کا امکان ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے کے لیے فریقین […]

راہِ ہدایت

رسم ورواج کے پیچھے بھاگتا مسلمان

جاوید اختر بھارتی آج پیسے کا بول بالا ہے ، پیسہ والوں کا بول بالا ہے ، دین کی بات مذہب کی بات ، شریعت کی بات بس لوگوں کے ہونٹوں تک رہتی ہے ،، سب لوگ اپنے من کی روایت چاہتے ہیں اور جب نہیں ملتی ہے تو خود ہی روایت قائم کرنے کی […]

خبرنامہ

گنجریا بازار کی شان:اقبال رورل لائبریری

اقبال رورل لائبریری گنجریا بازار میں علم و ادب کا مرکز ہے جو نوجوانوں میں مطالعے کا شوق بیدار کر کے قومی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ علم وہ دولت ہے جس کی روشنی دل و دماغ کو منور کرتی ہے، قوموں کو ترقی کی راہوں پر گامزن کرتی ہے اور انسان […]

خبرنامہ

غیر قانونی شراب کے خلاف چھاپہ، پولیس پر خواتین کی پتھراؤ، کئی اہلکار زخمی

بھاگلپور کے پاسی ٹولہ میں غیر قانونی شراب کے خلاف چھاپے کے دوران خواتین نے پولیس پر پتھراؤ کیا، جس میں کئی اہلکار زخمی ہوئے، پولیس نے دس افراد کو حراست میں لے لیا۔ حالیہ دنوں پولیس پر حملے عام ہوتے جا رہے ہیں۔ ہفتے کی رات ناتھ نگر اور 112 ڈائل پولیس ٹیم پر […]

خبرنامہ

جھارکھنڈ مکتی مورچہ کا صبر ختم، بہار انتخابات میں الگ میدان میں اترنے کے اشارے

بہار میں نظرانداز کیے جانے پر جھارکھنڈ مکتی مورچہ نے عظیم اتحاد سے الگ ہو کر سرحدی حلقوں میں خود سے امیدوار اتارنے کا اشارہ دیا ہے، پارٹی بہار سمیت کئی ریاستوں میں توسیع کی تیاری میں ہے۔ بہار اسمبلی انتخابات سے پہلے سیاسی گٹھ جوڑ میں دراڑ کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ جھارکھنڈ […]

خبرنامہ

یوٹیوبر جوتی ملہوترا پاکستان سے روابط کے الزام میں گرفتار

یوٹیوبر جوتی ملہوترا کو پاکستانی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے اور حساس معلومات شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا، وہ کئی بار پاکستان جا چکی تھیں اور واٹس ایپ و ٹیلیگرام کے ذریعے رابطے میں تھیں۔ ہریانہ کے شہر حصار سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ یوٹیوبر اور ٹریول بلاگر، جوتی ملہوترا کو پاکستانی […]