خبرنامہ

جھوٹے الزامات پر سزا کا امکان، لوک پال نے دی تنبیہ

لوک پال نے سیبی کی سابق چیئرپرسن مادھبی پوری بُچ کو ہنڈنبرگ رپورٹ کی بنیاد پر لگے بدعنوانی کے الزامات سے بری کرتے ہوئے کلین چٹ دے دی، اور جھوٹے الزامات لگانے والوں کو تنبیہ کی۔ نئی دہلی:بھارت میں بدعنوانی سے متعلق شکایات کی جانچ کرنے والے اعلیٰ ادارے لوک پال نے سیکیورٹی مارکیٹ کے […]

سیاسی بصیرت

یہ جنگ ہماری ہے اور اسے ہمیں خود ہی لڑنا ہے

پرویز حفیظ 7؍ اکتوبر 2023ء میں اسرائیل پر ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے چند گھنٹوں کے اندر امریکہ، برطانیہ، فرانس، اٹلی، کینیڈا اور درجنوں ممالک نے نہ صرف حماس کی اس حرکت کی سخت مذمت کی بلکہ اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کردیا۔ حماس کو ٹھکانے لگانے کے بہانے جب بنجامن نیتن یاہو […]

خبرنامہ

گجرات کے پاٹن میں 70 سالہ دلت شخص کو زندہ جلانے کا لرزہ خیز واقعہ

گجرات کے پاٹن ضلع میں ایک 70 سالہ دلت شخص کو زندہ جلائے جانے کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جس پر شدید عوامی غصہ، تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ جاری ہے۔ پٹن، گجرات – ریاست گجرات کے پاٹن ضلع کے سنتال پور تعلقہ میں ایک انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں […]

خبرنامہ

مجھے حماس سے نہیں،اسرائیلی بموں سے ڈر لگتا تھا۔ایک یرغمالی کاانکشاف

سابق اسرائیلی یرغمالی نعاما لیوی نے انکشاف کیا کہ غزہ میں قید کے دوران سب سے زیادہ خوف اسرائیلی بمباری سے تھا، نہ کہ حماس سے۔ تل ابیب میں منعقدہ ایک احتجاجی اجتماع کے دوران ایک سابق اسرائیلی فوجی اور یرغمالی نعاما لیوی نے غزہ میں اپنی اسیری کے کربناک تجربات بیان کرتے ہوئے انکشاف […]

خبرنامہ

یوپی پولیس میں لاپروائی اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر حکومت برہم

یوپی پولیس میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی، اسلحہ میں غفلت اور پریڈ سے غیر حاضری پر حکومت نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی پی کو فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ اتر پردیش میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے نظم و ضبط کی خلاف ورزی، اسلحے اور کارتوسوں کے تحفظ میں غفلت، […]

خبرنامہ

عمران خان کا جھوٹ پکڑنے والا ٹیسٹ: عدالت کا دوبارہ پولی گراف کا حکم

عدالت نے عمران خان کا پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ دوبارہ کرانے کا حکم دیا ہے، جب کہ ان کی قانونی ٹیم اس اقدام کو غیر آئینی قرار دے رہی ہے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے دوبارہ پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کا حکم […]

خبرنامہ

جج کے گھر جلی ہوئی نقدی، پارلیمنٹ میں ہنگامہ خیزمواخذہ زیر غور

جسٹس یشونت ورما کے گھر سے جلی ہوئی نقدی ملنے پر سپریم کورٹ کی کمیٹی نے انہیں قصوروار ٹھہرایا، اور اب حکومت ان کے خلاف پارلیمنٹ میں مواخذہ لانے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ مرکزی حکومت دہلی ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس یشونت ورما کے خلاف پارلیمنٹ میں مواخذے (Impeachment) کی کارروائی […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا غیر ملکی طلبہ پر ڈیجیٹل شکنجہ:ویزے بند، سوشل میڈیا کی کڑی چھان بین

ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کے ویزہ انٹرویوز پر فوری پابندی لگا دی ہے تاکہ سوشل میڈیا سرگرمیوں کی سخت جانچ کی جا سکے، جس سے طلبہ اور جامعات دونوں متاثر ہو سکتے ہیں۔ ڈونالڈ ٹرمپ کی سابقہ انتظامیہ نے دنیا بھر کے امریکی قونسل خانوں کو ایک نیا حکم جاری کیا ہے جس […]

خبرنامہ

بصرہ،باڑمیر میں عظیم الشان اجتماعی شادی

26 مئی 2025 کو بصرہ (جھڈانیوں کی ڈھانی) میں شہزادۂ غوث جیلانی و نورالعلماء کی سرپرستی میں 16 جوڑوں کا روحانی، سادہ اور اجتماعی نکاح اسلامی تعلیمات کے مطابق انجام پایا۔ بصرہ،باڑمیر(پریس ریلیز)جھڈانیوں کی ڈھانی، بصرہ (آریسر سماج، قادری جیلانی جماعت) میں 26مئی 2025 ء مطابق 27 ذوالقعدہ 1446 ھ بروز دو شنبہ ایک تاریخی، […]

سیاسی بصیرت

کبھی اخبار پڑھ لینا کبھی اخبار ہو جانا

پروفیسر سرورالہدیٰ معلوم نہیں ادا جعفری بدایونی نے کس کیفیت میں یہ بات کہی تھی۔ تہذیبی زندگی کا نقشہ وقت کے ساتھ تبدیل ہو جاتا ہے اور کچھ ایسی قدریں ہیں جو بہرحال اپنی معنویت پر اصرار کرتی ہیں۔اخبار پڑھنا جب عادت بن جائے،تو سمجھا جاتا ہے کہ کوئی بے حسی ہے جو خبروں کی […]