خبرنامہ

برہم پتر کے پانی پر چین کی ممکنہ چالیں اور پاکستان کی دھمکی

پاکستان کی دھمکی پر ماہرین نے واضح کیا کہ چین برہم پتر کا محدود حصہ کنٹرول کرتا ہے اور اگر وہ پانی روکے بھی تو بھارت کو بڑا نقصان نہیں ہوگا۔ حالیہ دنوں میں سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد پاکستان نے ردعمل کے طور پر یہ دعویٰ کیا ہے کہ چین بھی دریائے […]

خبرنامہ

تاریخی ادارے میں گھوٹالہ:آر ایس ایس پر کانگریس کا سنگین الزام

کانگریس نے آئی سی ایچ آر میں 14 کروڑ کے گھوٹالے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ آر ایس ایس کی تنظیم ABISY ادارے میں دراندازی اور بدعنوانی میں ملوث ہے۔ کانگریس نے انڈین کونسل برائے تاریخی تحقیق (ICHR) میں سامنے آنے والی بے ضابطگیوں پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔ پارٹی […]

خبرنامہ

شمال مشرقی بھارت میں قیامت خیزبارشیں اورسیلاب:درجنوں ہلاکتیں،ہزاروں بے گھر

شمال مشرقی بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 48 افراد جاں بحق، 1500 دیہات زیر آب اور ہزاروں لوگ متاثر، کئی علاقوں میں زمینی رابطے منقطع ہو چکے ہیں۔ آسام، منی پور اور شمال مشرقی بھارت کی دیگر ریاستوں میں حالیہ بارشوں اور سیلاب نے وسیع پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ شدید بارشوں کے […]

سیاسی بصیرت

قربانی ضرور کریں لیکن ریاکاری سے پرہیز کریں!

جاوید اختر بھارتی یوں تو ہر قوم اور ہر امت میں ایک مخصوص ایام میں قربانی متعین کی گئی ہے لیکن سب سے مشہور قربانی امت محمدیہ میں جو ساڑھے چودہ سو سال پہلے سے چلی آ رہی ہے اسی کی اصل شناخت ہے اور کیوں نہ ہو جب اللہ تبارک وتعالیٰ نے اعلان کردیا […]

خبرنامہ

خان سر کا نکاح، اہلیہ کا چہرہ پہلی بار منظرِ عام پر

مشہورٹیچراوریوٹیوبر خان سر نے خاموشی سے شادی کے بعد پٹنہ میں ولیمہ دیا، جہاں پہلی بار ان کی اہلیہ کی جھلک نظر آئی؛ 6 جون کو طلبہ کے لیے خصوصی دعوت کا اعلان بھی کیا۔ ملک بھر میں ’خان سر‘ کے نام سے مشہور یوٹیوبر اور استاد نے حال ہی میں شادی کی اور پیر […]

خبرنامہ

تباہ کن بارشیں، بے رحم سیلاب ۔ شمال مشرقی بھارت کی فریاد

شمال مشرقی بھارت میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 40 افراد جاں بحق، لاکھوں متاثر؛ آسام، منی پور اور سکم سب سے زیادہ متاثرہ ریاستیں۔ شمال مشرقی بھارت ان دنوں شدید قدرتی آفات کی زد میں ہے، جہاں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے […]

سیاسی بصیرت

نسل کشی کے مجرم اسرائیل کو سزا لازماً ملنی چاہئے!

آکار پٹیل ۹؍ فروری کو راجیہ سبھا میں حکومت سے سوال کیا گیا تھا کہ کیا ہندوستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے منظور کردہ نسل کشی کے کنونشن کی توثیق کی ہے جو اس نے ۱۹۴۸ء میں منظور کیا تھا؟ اگر ہاں تو کیا حکومت نے نسل کشی کیخلاف کوئی قانون بنایا ہے؟اس […]

خبرنامہ

شعیب رضانظامی فیضی کو’امام احمد رضا ایوارڈ‘سے سرفراز کیا گیا

سدھارتھ نگر(پریس ریلیز) گزشتہ شب مرکزی دینی ادارہ دارالعلوم امام احمد رضا، بندیشرپور، پوسٹ اسکا بازار، ضلع سدھارتھ نگر میں منعقدہ سلور جبلی پیامِ حق کانفرنس و جلسۂ دستار بندی کے بابرکت موقع پر، ملک بھر سے تشریف لائے جید علما، نامور مشائخ اور ممتاز شخصیات کی موجودگی میں جواں سال عالم دین، مایہ ناز […]

خبرنامہ

شمال مشرقی بھارت پربارش کاقہر:سلچرمیں132سالہ ریکارڈٹوٹ گیا،میگھالیہ زیرِآب

شمال مشرقی بھارت میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، سلچر میں 132 سالہ ریکارڈ ٹوٹا اور میگھالیہ کے کئی علاقے زیرِ آب آ گئے۔ جون کا آغاز شمال مشرقی بھارت کے لیے شدید بارشوں اور سیلاب کے ساتھ ہوا ہے۔ آسام کے شہر سلچر میں صرف 24 گھنٹوں کے دوران 415.8 ملی میٹر […]

خبرنامہ

یوکرین کا روس پر ڈرونوں کا طوفان:درجنوں طیارے راکھ،جنگ بندی خطرے میں

یوکرین نے روس کے پانچ فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائل حملہ کر کے 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس سے جنگ بندی کی کوششوں کو شدید دھچکا لگا ہے۔ یوکرین نے روس کے خلاف ایک غیر معمولی ڈرون اور میزائل حملہ کیا ہے جس میں اس کے بقول 40 […]