خبرنامہ

ایران کا موساد،آمان اور یونٹ 8200 کے مراکز پر مہلک حملہ

ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں موساد، آمان اور یونٹ 8200 کے مراکز پر میزائل حملے کیے، جن میں حساس تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا، جب کہ اسرائیل نے نقصان کو معمولی ظاہر کیا۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، پیر کی صبح ایران نے اسرائیلی سرزمین پر ایک اور میزائل حملہ کیا۔ دعویٰ کیا گیا […]

خبرنامہ

ہائپرسانک حملہ۔آئرن ڈوم ناکام،30 سے زائد مقامات پرمیزائل گرے

ایران کے ہائپرسانک میزائل حملوں نے اسرائیل کے آئرن ڈوم کو ناکام بنا دیا، جس سے 24 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے، تل ابیب سمیت کئی علاقوں میں تباہی پھیل گئی۔ 14 جون 2025 کو ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی انتہا کو پہنچ گئی، جب ایران نے ایک سو سے زائد بیلسٹک میزائل […]

خبرنامہ

مولانا عبدالغفور جیسلمیری کے اعزاز میں الوداعیہ،خدمات کا اعتراف

جامع مسجد سمیرپور کے خطیب و امام حضرت مولانا الحاج عبدالغفور جیسلمیری کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب، خدمات کا شاندار اعتراف، دعاؤں اور عقیدتوں کے ساتھ رخصتی سمیرپور ۔جامع مسجد سمیرپور کے خطیب و امام، مخلص خادمِ ملت، مبلغِ اہلِ سنت، حضرت مولانا الحاج عبدالغفور صاحب جیسلمیری اشرفی دامت برکاتہم نے اپنے گاؤں گھریا جیسلمیر […]

خبرنامہ

ایران کے جوابی وار سے لرز اٹھا اسرائیل،امریکہ سے مدد کی دہائی

ایران و اسرائیل کے درمیان شدید میزائل جنگ میں درجنوں ہلاکتیں ہوئیں، جوابی حملوں سے بوکھلایا اسرائیل امریکہ سے مدد کی فریاد کر رہا ہے جبکہ واشنگٹن تاحال محتاط ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری میزائل حملوں نے خطے میں شدید کشیدگی پیدا کر دی ہے، جہاں دونوں جانب درجنوں ہلاکتیں اور سینکڑوں زخمی […]

خبرنامہ

ابھرتی ماڈل شیتل کے قتل نے مچا دی سنسنی

پانی پت کی ابھرتی ماڈل شیتل عرف سِمی شوٹنگ کے بعد لاپتا ہوئی، دو دن بعد اس کی گلا کٹی لاش سونی پت میں ملی، پولیس قتل کی گتھی سلجھانے میں مصروف ہے۔ پانی پت کی 23 سالہ ماڈل شیتل، جو ہریانہ کی میوزک ویڈیوز میں “سِمی چوہدری” کے نام سے پہچانی جاتی تھیں، 14 […]

خبرنامہ

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت

ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے تعلق کے الزام میں اسماعیل فکری کو گرفتار کر کے عدالتی کارروائی کے بعد سزائے موت دے دی۔ یہ اقدام ایران و اسرائیل کشیدگی کے دوران سامنے آیا۔ ایران نے ایک شخص کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعاون اور جاسوسی کے الزام میں سزائے موت دے دی […]

خبرنامہ

پونے کے مَوال میں پل گرنے سے افسوسناک حادثہ

پونے کے مَوال میں اندرا ئنی دریا پر پل گرنے سے دو افراد جاں بحق اور کئی زخمی، حکومت نے تحقیقات اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ مہاراشٹر کے ضلع پونے کے مَوال تحصیل میں واقع ایک تفریحی مقام، کُندمالا کے قریب اندرا ئنی دریا پر قائم ایک پرانا پل اتوار کی سہ پہر […]

خبرنامہ

ایرانی وزیر خارجہ کا الزام:امریکہ اسرائیلی حملوں کا شریک ہے

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسرائیلی حملوں کا الزام امریکہ پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نہ صرف شریک ہے بلکہ اسے ان حملوں کی ذمہ داری بھی قبول کرنی چاہیے۔ ایران کے سینئر سفارت کار سید عباس عراقچی نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر ہونے […]

خبرنامہ

کانگریس نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی

کانگریس نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو خطے میں امن قائم کرنے کے لیے مؤثر سفارتی کردار ادا کرنا چاہیے۔ کانگریس نے ایران پر حالیہ اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے ایک بیان میں کہا کہ ان حملوں […]

خبرنامہ

ملک غم کی حالت میں ہے،سبکوایک دوسرے کاساتھ دیناچاہیے۔پرینکاگاندھی

پریانکا گاندھی نے احمدآباد حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ پرینکا گاندھی ے حالیہ المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا ملک اس وقت دکھ کی گھڑی سے گزر رہا ہے اور ہمیں […]