خبرنامہ

اسرائیل میں ایرانی میزائل حملے کے بعد اسپتال کی تباہی کی تصاویر سامنے آ گئیں

ایرانی میزائل حملے میں اسرائیل کو بھاری نقصان، سوروکا اسپتال تباہ، عالمی برادری میں ملا جلا ردعمل سامنے آیا، کچھ نے مذمت کی تو کچھ نے غزہ کے تناظر میں اسے انجام قرار دیا۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران جمعرات کو ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل حملوں نے […]

ادب سرائے

اکیسویں صدی کی خواتین ناول نگاروں کے حاوی موضوعات

2000سے 2020 تک وسیمہ اختر ریسرچ اسکالر: جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی انسانی زندگی کا جو ایک معاشرتی نظام ہے وہ اس کائنات کے حرکات و سکنات کا جزلاینفک ہے جسے عموماً مردوں کی نگاہ سے دیکھا اور دکھایا جاتا رہا ہے ۔لیکن گزشتہ چند صدیوں میں عورتوں نے اس معاشرے میں اپنی حصے داری […]

خبرنامہ

اردو، ہندی اور سنتھالی زبانوں کو WBCS میں شامل کرنے کا تاریخی فیصلہ

منسٹر غلام ربانی کی کوششیں بار آور، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی منظوری، سرکاری گزٹ جاری کولکاتا، 19 جون 2025: مغربی بنگال سول سروس (WBCS) امتحان میں اردو، ہندی اور سنتھالی زبانوں کو دوبارہ شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ریاستی وزیر جناب غلام ربانی کی مؤثر کوششوں اور وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی […]

خبرنامہ

آسمان پرمچھلی نمامیزائل نے لوگوں کوحیران کردیا

ایران-اسرائیل جنگ کے دوران تل ابیب کے آسمان پر مچھلی نما میزائل نظر آنے کا سبب ایران کی ہائپرسونک میزائلوں سے پیدا ہونے والا ’جیلی فش ایفیکٹ‘ ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ تنازع اپنی شدت کی انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ جنگ کا یہ سلسلہ ساتویں روز میں داخل ہو چکا ہے اور […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا الٹی میٹم مسترد،خامنہ ای کا دوٹوک پیغام

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ ساتویں دن میں داخل ہو گئی ہے، خامنہ ای نے سرنڈر سے انکار کر دیا، جبکہ امریکہ نے ایران پر حملے کی منظوری دے دی ہے مگر حتمی فیصلہ مؤخر ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع 19 جون کو ساتویں دن میں داخل ہو چکا ہےاور دونوں […]

خبرنامہ

پسند کی شادی کی سزا:باغپت میں لڑکی غیرت کے نام پر قتل

باغپت میں پسند کی شادی کی خواہش پر لڑکی کو اس کے گھر والوں نے گلا گھونٹ کر قتل کیا، لاش جلا کر شواہد مٹائے، پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ اتر پردیش کے ضلع باغپت سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مختلف ذات سے تعلق رکھنے والے […]

شناخت

کہانی ذوالنورین کی

از: مفتی ڈاکٹر محمد سبطین رضا مرتضوی ازل سے ابد تک پھیلی کائنات کی وسعتوں میں جہاں ستارے کہکشاؤں کے جھرمٹ میں رقصاں ہیں اور وقت کی رَو خاموشی سے اپنی ابدی مسافت طے کر رہی ہے کچھ ایسی درخشندہ ہستیاں بھی وجود پاتی ہیں جن کی ضیاء پاشی زمان و مکاں کی قید سے […]

خبرنامہ

راجا رگھونشی قتل کیس میں نیا موڑ،تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

راجا رگھونشی قتل کیس میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کی بیوی سونم کا ایک مشتبہ شخص سنجے ورما سے قریبی رابطہ تھااور اس نے عدالت میں قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ راجا رگھونشی قتل کیس میں نیا رخ سامنے آیا ہے۔ میگھالیہ پولیس کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا تہلکہ خیز بیان،ہم جانتے ہیں ایران کا سپریم لیڈر کہاں ہے

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ جانتا ہے آیت اللہ خامنہ ای کہاں ہیں، مگر فی الحال نشانہ نہیں بنائے گا، جب کہ ایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا۔ امریکی سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک چونکا دینے والا بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ بخوبی […]

خبرنامہ

سونم کے اشارے پر شوہر کا قتل،راجہ رگھوونشی کیس میں نیا موڑ

اندور کے تاجر راجہ رگھوونشی کو بیوی سونم کے اشارے پر ہی تین قاتلوں نے میگھالیہ میں قتل کر کے لاش کھائی میں پھینک دی، پولیس نے واردات میں لَو ٹرائنگل کا انکشاف کیا ہے۔ میگھالیہ پولیس نے اندور کے معروف ٹرانسپورٹ کاروباری راجہ رگھوونشی کے قتل کے سلسلے میں ہوش رُبا تفصیلات جاری کی […]