خبرنامہ

غزہ میں امدادی مراکزپر حملے،بھوک و پیاس سے بچوں کی زندگی خطرے میں

غزہ میں امداد لینے آئے فلسطینیوں پر اسرائیلی فائرنگ سے 35 افراد جاں بحق، جب کہ خوراک و پانی کی شدید قلت بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ غزہ میں انسانی بحران شدید تر ہوتا جا رہا ہے۔ غذائی امداد حاصل کرنے کے لیے جمع ہونے والے نہتے فلسطینی شہریوں پر ایک […]

خبرنامہ

ایران کے جوہری مراکز پر اسرائیلی حملے جاری

اسرائیل نے ایران کے اصفہان میں جوہری مراکز کو نشانہ بنایا، ایرانی دفاع نے جواب دیا، تاہم کسی نقصان یا مواد کے اخراج کی اطلاع نہیں ملی۔ ایرانی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق، اسرائیل نے اصفہان میں واقع ایک جوہری مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، ایرانی فضائی دفاعی نظام نے حملے کا […]

صحت و سکون

عالمی یوم یوگا پر خصوصی پیش کش

غلام علی اخضر صحت انسان کی سب سے بڑی دولت ہے۔ خراب صحت انسان کو دوسروں کا محتاج بنادیتا ہے۔کئی بار تو خود اس کے اپنے بھی اس سے گریز کرنے اور نظرانداز کرلگتے ہیں۔ مضرصحت کی وجہ سے مضبوط سے مضبوط رشتے بھی کمزور پـڑنے لگتے ہیں۔ صحت کی خرابی کی وجہ سے انسان […]

خبرنامہ

ٹیچر سونالی خودکشی کیس: تفتیشی افسر معطل

جھارکھنڈ میں ٹیچر سونالی نے پولیس ہراسانی سے تنگ آ کر خودکشی کر لی، سوسائیڈ نوٹ سامنے آنے پر تفتیشی افسر کو معطل کر دیا گیا۔ جھارکھنڈ کے ضلع رام گڑھ میں 25 سالہ اسکول ٹیچر سونالی کماری کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔ سونالی نے بدھ کی شب اپنے گھر […]

خبرنامہ

ایرانی فوج کے سربراہ موسوی کا تہران میں دفاعی سائٹ کا دورہ

ایرانی فوج کے سربراہ موسوی نے اپنی ہلاکت کی افواہوں کے بعد تہران میں دفاعی سائٹ کا دورہ کیا، جسے اسرائیلی دعووں کا عملی جواب قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی “نور” کے مطابق، ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے حال ہی میں تہران میں واقع ایک […]

خبرنامہ

اسرائیلی وزارت دفاع کی جانب سے امریکی اسلحہ بردارطیارے کی آمد کی ویڈیوجاری

امریکی فوجی طیارہ اسلحہ و بارود لے کر اسرائیل پہنچا، جس سے ایران و اسرائیل کشیدگی میں اضافے اور خطے میں جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ یروشلم (بین الاقوامی خبر رساں ادارہ) — اسرائیلی وزارت دفاع نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک امریکی فوجی کارگو طیارہ […]

خبرنامہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی:سجیل میزائل منظرِ عام پر

ایران نے اسرائیل پر حملے میں جدید سجیل ٹو بیلسٹک میزائل کا استعمال کیا، جو دو ہزار کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے اور دفاعی نظام کو چکما دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں ایک بار پھر کشیدگی کی فضا گہری ہو گئی ہے، جہاں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع نے […]

خبرنامہ

یوپی میں 5000 اسکول بند، نئی بھرتی خطرے میں

یوپی میں 50 سے کم طلبہ والے 5000 سرکاری اسکولوں کے انضمام کی تیاری، اساتذہ کی تنظیموں نے بھرتی رکنے اور تعلیم متاثر ہونے پر احتجاج شروع کر دیا۔ اتر پردیش حکومت نے اسکولی نظام تعلیم میں بڑی تبدیلی کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے ایسے 5000 سے زائد سرکاری اسکولوں کے انضمام کی تیاری شروع […]

خبرنامہ

آر جے ڈی میں قیادت کی تبدیلی کا امکان

لالو یادو جلد آر جے ڈی کی صدارت چھوڑ سکتے ہیں، ان کی جگہ جگدانند سنگھ کو صدر بنانے کی تیاری، تیجسوی یادو کا مکمل ساتھ۔ لالو پرساد یادو جلد ہی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کی صدارت سے استعفیٰ دے سکتے ہیں اور ان کی جگہ پارٹی کے سینئر رہنما جگدانند سنگھ کو […]

خبرنامہ

ایران-اسرائیل تنازع:روس نے امریکی مداخلت کو خطرناک قرار دے دیا

روسی ترجمان نے ایران-اسرائیل جنگ میں امریکی مداخلت کو خطرناک قرار دیا، روس ایران کا اتحادی ہے جب کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت کر رہا ہے، جس سے عالمی کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے روسی خبر رساں ایجنسی تاس سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ […]