ای پی ایف اونے ملازمین کے لیے 75 فیصد پی ایف نکاسی کی اجازت دی
EPFO نے ملازمین کو 75 فیصد پی ایف نکالنے کی اجازت دی، 25 فیصد بیلنس برقرار، EPFO 3.0 ڈیجیٹل سہولتیں بھی متعارف۔ بھارت کی ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (EPFO) نے اپنے تقریباً 30 کروڑ صارفین کے لیے ایک بڑا اور خوش آئند فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب نوکری پیشہ افراد کو اپنے […]