روزنِ تاریخ

جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیاں

سید احمد قادری اس امر سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ہے اور جاننے والے بھی بخوبی واقف ہیں کہ آزادئ ہند کے لئے ملک کے مسلمانوں نے کیسی کیسی قربانیاں دی ہیں۔ ہم اس بات سے قطئی انکار نہیں کر سکتے کہ جنگ آزادی میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دوسرے اہل وطن کی […]

روزنِ تاریخ

ہندوستان کی تحریک آزادی کے مختلف مراحل اور آر ایس ایس

محمد شہباز عالم مصباحی اس بار ہم 79واں جشن آزادی منارہے ہیں۔ہمارے ملک ہندوستان کو ایک طویل جد وجہد کے بعد 15 اگست 1947ءمیں آزادی نصیب ہوئی۔در اصل ہندوستان کی آزادی تاریخی اعتبار سے سات مراحل میں طے ہوئی ہے۔یہ تمام مراحل ایک دوسرے سے مربوط ہیں ۔ہر دوسرے مرحلے نے پہلے مرحلے کی حریت […]

خبرنامہ

سپریم کورٹ کا بہار میں 65 لاکھ ووٹروں کی فہرست شائع کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے بہار میں 65 لاکھ خارج ووٹروں کی فہرست 19 اگست تک شائع کرنے اور وجہ بتانے کا حکم دیا۔ بہار میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں مسلسل تیسرے دن سماعت ہوئی، جس کے بعد عدالت نے عبوری حکم جاری کیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو […]

خبرنامہ

یومِ آزادی سے قبل صدر کا قوم سے خطاب

صدر مرمو نے یومِ آزادی سے قبل قوم سے خطاب میں ’آپریشن سندور‘ کو تاریخی قرار دیا، تعلیم، خلائی مشن اور کھیلوں پر زور دیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے یومِ آزادی کی تقریب سے ایک روز قبل قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلگام دہشت گرد حملے کے بعد بھارت کی تیز اور […]

خبرنامہ

آزادیٔ ہندپرلال قلعہ اوردہلی میں سخت سیکیورٹی،ٹرین شیڈول میں بڑی تبدیلیاں

آزادیٔ ہند پر دہلی میں سخت سیکیورٹی، دہشت گرد خطرہ، لال قلعہ کے قریب پابندیاں، ٹرینیں منسوخ، روٹ اور ٹائمنگ میں تبدیلی۔ آزادیٔ ہند کے موقع پر دہلی، خصوصاً لال قلعہ اور اس کے اطراف کی سیکیورٹی کو غیر معمولی حد تک سخت کر دیا گیا ہے۔ خفیہ ایجنسیوں کی اطلاعات کے بعد دہشت گرد […]

خبرنامہ

کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے 50 ہلاک،120 سے زائد زخمی،امدادی کام جاری

کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے 50 افراد جاں بحق، 120 سے زائد زخمی، مچیل ماتا یاترا متاثر، سڑکیں تباہ، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چاشوتی علاقے میں بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 50 […]

خبرنامہ

آج سپریم کورٹ میں ووٹر لسٹ تنازع پر گرماگرم سماعت

سپریم کورٹ میں بہار ووٹر لسٹ اسپیشل انٹینسیو ریویژن چیلنج، درخواست گزار انتخابات بعد کرنے کے حامی، کمیشن سے مزید ریکارڈ طلب۔ سپریم کورٹ میں بدھ کے روز بہار میں جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) یعنی ووٹر لسٹ کی خصوصی جانچ اور نظرِ ثانی کے عمل کے خلاف دائر درخواستوں پر اہم سماعت ہوئی۔ یہ […]

خبرنامہ

بہار ووٹر لسٹ تنازع:سپریم کورٹ میں ناموں کے بڑے پیمانے پر اخراج پر بحث

بہار ووٹر لسٹ نظرثانی پر سپریم کورٹ میں بحث، یوگیندر یادو کا بڑے پیمانے پر نام حذف ہونے کا خدشہ، دستاویزات پر اعتراض۔ سپریم کورٹ میں منگل کے روز بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی اور جامع نظرثانی کے خلاف دائر پٹیشنوں کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سماجی کارکن یوگیندر یادو نے اپنے دلائل […]

خبرنامہ

کینیڈا کے دارالحکومت میں مسلم خاتون پرحملہ،وزیراعظم اوروزیر خارجہ کاردعمل

کینیڈا، اوٹاوا میں ہِجاب پہنی مسلم خاتون پر بس میں حملہ، وزیراعظم نے مذمت کی، مجرم کےخلاف کارروائی اور تحفظ یقینی بنانے کا مطالبہ۔ کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں ایک مسلم خاتون پر ہونے والے حملے نے مقامی سطح پر تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے۔ وزیراعظم مارک کارنی نے اس واقعے کی سخت […]

خبرنامہ

داؤسا (راجستھان) میں المناک سڑک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 8 زخمی

راجستھان داؤسا میں پِک اَپ وین ٹرک سے ٹکرا گئی، 11 جاں بحق، 8 زخمی، بیشتر درشن سے واپس لوٹ رہے تھے۔ راجستھان کے ضلع داؤسا میں بدھ کی علی الصبح ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں 11 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں اور آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں […]