ممبئی حملہ کیس:طہور رانا کی انڈیا حوالگی کی راہ ہموار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ممبئی حملوں کے ملزم طہور رانا کو انڈیا کے حوالے کر دیا جائے گا۔ امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کی حوالگی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ 26 نومبر 2008 کے ممبئی حملوں کے […]












