شیخ عکرمہ:مسجد اقصیٰ پر صہیونی یلغار،مسلم دنیا کی خاموشی خطرناک
شیخ عکرمہ صابری نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی دراندازی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسلم دنیا کی خاموشی پر تشویش ظاہر کی، جبکہ 1400 سے زائد آبادکاروں نے اسرائیلی پولیس کی نگرانی میں مسجد کا محاصرہ کیا۔ یروشلم: ممتاز فلسطینی عالم دین شیخ عکرمہ صابری نے پیر کے روز جاری کردہ ایک پریس بیان […]













