شناخت

حضور محدث اعظم ہند سید محمد اشرفی جیلانی کچھوچھوی حیات و خدمات: ایک نظر میں

ابو البرکات بشارت علی صدیقی قادری اشرفی حیدرآبادی اشرفیہ اسلامک فاؤنڈیشن، حیدر آباد دکن اسم گرامی: سید محمد اشرفی والد گرامی:رئیس الحکماء حکیم الاسلام حضرت مولانا سید نذر اشرف اشرفی جیلانی فاضل کچھوچھوی (وصال:1358ھ/1926ء) والدہ ماجدہ:حضرت سیّدہ محمدی خاتون بنت محبوب ربانی ہم شبیہ غوث اعظم جیلانی، سرکار اعلی حضرت اشرفی میاں- مقدس دادا:حضرت مولانا […]

خبرنامہ

مولا علی ریسرچ سینٹر کی چھ کتابوں کا اجرا کرتے ہوئے علما ومشائخ

ممبئ قرآن کے ساتھ ساتھ اہل بیت کا دامن تھامنا بھی ضروری ہے اس کے بغیرہدایت و نجات کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔اشرفِ ملت مولانا سید محمد اشرف الاشرفی الجیلانی(صدر علماومشائخ بورڈ) 16 جنوری 2025ء کو مینارہ مسجد محمد علی روڈ ممبئی میں ’’جشن میلادِ مولا علی و عرسِ خواجہ غریب نواز‘‘ کا انعقاد ہوا۔قاری […]

شناخت

فضا ابن فیضی شخصیت اور شاعری

17 جنوری آج مشہور معروف شاعر فضا ابن فیضی کا یوم وفات ہے فیض الحسن فضا ابن فیضی یکم جولائی 1923ء میں شعر و صنعت کے شہر مئوکے ایک علمی خانوادے میں پیدا ہوۓ۔ فضا کے دادا مولانا ابو المعالی محمد علی فیضی اپنے دور کے مشہور عالم دین،شعر و ادب کے دلدادہ اور صاحب […]

کاروبار کی دنیا

تجارت میں اسلام کی رہنمائی

ڈاکٹر محمد واسع ظفر احقر نے سنہ 2019ء میں تجارت کے موضوع پر ایک طویل مضمون رقم کیا تھا جس کا عنوان تھا ‘‘تجارت کے چند اہم اسلامی اصول’’۔ اس مضمون میں تجارت کی اہمیت، اس کی فضیلت اور بنیادی اصول و ضوابط کو 24؍ ذیلی عناوین کے تحت لانے کی کوشش کی گئی تھی۔ […]

درسِ قرآن و حدیث

قرآن مجید کے متعلق غیر مسلم خواتین کی انگلش میں لکھی جانے والی کتب

پروفیسر خورشید احمد سعیدی، اسلام آباد دنیا بھر میں قرآن مجید پر مختلف زاویوں سے تحقیق اور مطالعہ کرنے والوں میں نہ صرف مسلم محققین شامل ہیں بلکہ غیر مسلم اسکالرز بھی اس مقدس کتاب کی فکری اور علمی جہات پر اپنی آراء پیش کر چکے ہیں۔ آج کے دور میں، خاص طور پر انگلش […]

خبرنامہ

پولیس پر فائرنگ میں ملوث اور پولیس حراست سے فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے 2 لاکھ روپے انعام کا اعلان

رائے گنج (اتر دیناج پور رائے گنج (اتر دیناج پور) – 15 جنوری 2025 کو پولیس پر فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں ملوث دو ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے 2 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ دونوں ملزمان پولیس کی حراست سے فرار ہو گئے ہیں اور […]

راہِ ہدایت

نفس کی اصلاح اور صبر کی فضیلت

شیخ عبدالقادر جیلانی اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھیجی گئی آزمائشوں پر ناراضی کا اظہار کرنا یا ان پر سوال اٹھانا ایمان، توحید، اور توکل جیسی اعلیٰ صفات کو کمزور کر دیتا ہے۔ ایک حقیقی مومن کا دل تقدیری معاملات میں مکمل طور پر اللہ کی رضا پر راضی رہتا ہے اور مشکلات کے وقت […]

خبرنامہ

نئی دہلی میں اردو صحافت کا تربیتی پروگرام

نئی دہلی نئی دہلی میں اردو صحافت کا تربیتی پروگرام نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی جانب سے اردو صحافت کے فروغ کے لیے تین روزہ تربیتی پروگرام 21 سے 23 فروری 2025 تک انڈیا انٹرنیشنل سینٹر، نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔ پروگرام میں معروف صحافی اور ماہرین لیکچرز دیں گے، جس […]

خبرنامہ

کولکاتا میں 17واں آل انڈیا اردو کتاب میلہ کا آغاز

کولکاتا: مغربی بنگال اردو اکیڈمی کولکاتا: مغربی بنگال اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام اور اقلیتی امور و مدرسہ تعلیم کے تعاون سے 17واں آل انڈیا اردو کتاب میلہ کا آغاز آج 17 جنوری 2025 کو حاجی محمد محسن اسکوائر، رفیع احمد قدوائی روڈ، کولکاتا میں ہوا۔ اس کتاب میلہ کا افتتاح مغربی بنگال کے وزیر […]

خبرنامہ

ممتاز شاعر طارق متین نہیں رہے

56 سال کی عمر میں مو نگیر میں آخری سانسیں لیں۔ پٹنہ 16 جنوری۔۔۔ہم عصر اردو شاعری کا ایک معتبر نام طارق متین ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئے۔گزشتہ تیس برسوں میں جن نئے شعرا نے اپنی ادبی پہچان قومی سطح پر قائم کی، اُن میں طارق متین کا نام سرِ فہرست ہے۔10 جولائی 1968 […]