تحقیق نامہ

٨ویں پے کمیشن کے قیام کا اعلان

منصور الحق”سعدی” علی گڑھ حکومتِ ہند کی کابینہ نے ٨ویں پے کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے تنخواہ اور پنشن کے بنیادی ڈھانچے میں تبدیلی لانا ہے۔ اس فیصلے سے اڑتالیس لاکھ سڑسٹھ ہزار مرکزی سرکاری ملازمین اور سڑسٹھ لاکھ پچانوے ہزار پنشنرزمستفید ہونگے۔ یہ […]

ادب سرائے

ناقابل فراموش داستانِ محبت

محمد شرافت حسین سعیدییہ داستان ایک ایسے نوجوان کی ہے جس کی شخصیت میں دلکشی، جرات، اور شرافت کے تمام رنگ موجود تھے۔ وہ لشکروں کا سپہ سالار، اپنی قوم کی امید اور بہادری کی علامت تھا۔ اس کا چہرہ چاند کی مانند روشن اور اس کی پیشانی نورِ طہارت سے منور تھی۔ اس کے […]

شناخت

نامور شاعر راغب مراد آبادی

پیش کش : سلمی صنم آج 18 جنوری ، نامور شاعر راغب مراد آبادی کا یومِ وفات ہے۔ راغب مراد آبادی کا اصل نام اصغر حسین تھا۔ راغب تخلص کرتے تھے۔ 27 مارچ 1918ء(13 جمادی الثانی 1336ھ) میں دلی میں پیدا ہوئے۔ وطن مراد آباد تھا۔ ہندوستان میں دہلی کالج سے بے اے کیا۔ قیام […]

شناخت

اقبال مجید: حیات و شخصیت

پیشکش: سلمی صنم 18 جنوری. اقبال مجید 12جولائی 1934ء کو مرادآباد میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی ۔ بعد ازاں 1951ء میں ہائی اسکول، 1953ء میں انٹر میڈیٹ اور 1956ء میں لکھنؤ یونی ورسٹی سے بی اے کی ڈگری لی۔گریجویشن کے بعد 1958ء میں علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی سے […]

ادب سرائے

عربی زبان و ادب میں ایلون مسک کی طرح کامیاب کیسے بنیں؟

محمد شہباز عالم صدر شعبۂ عربی، سیتل کوچی، سیتل کوچی، کوچ بہار، مغربی بنگال ایلون مسک کی شخصیت اور کامیابی کے پیچھے جدت، محنت، اور کثیر الجہتی سوچ کا عمل کارفرما ہے۔ وہ صرف ایک ٹیکنالوجسٹ نہیں، بلکہ ایک موجد، انویٹر، اور کاروباری شخصیت بھی ہیں۔ اگر آپ عربی زبان و ادب میں ایلون مسک […]

تنقید و تبصرہ

عقائد پر دو نادر کتابوں کا تعارف

مدیر: الماتریدی انسٹی ٹیوٹ:ادارہ علم و عرفان برائے تعلیم و تحقیق ہمارے سامنے دو نادر اور منفرد کتابیں ہیں جو عقائد پر ہیں۔ پہلی کتاب ہے “جمل أصول الدين” امام ابو سلمہ سمرقندی کی تصنیف، جو امام ماتریدی رحمہ اللہ کے معاصر تھے۔ کتاب “جمل أصول الدين” ہمارے پاس موجود عقائد کے سب سے قدیم […]

تنقید و تبصرہ

غیر مسلم صحافیوں کی خدمات

شکیل رشید ’’غیر مسلم صحافیوں کی خدمات : فرقہ پرستوں کے بھرم کو توڑنے کی ایک لاجواب کوشش‘‘ انگریزی زبان کا ایک لفظ ہے Myth جس کے کئی معنوں میں ایک معنی بھرم بھی ہے ۔ بھرم لفظ کے معنی ہیں کسی جھوٹ کو سچ مان لینا ، بلکہ ایسا سچ مان لینا کہ جھوٹ […]

خبرنامہ

کیا ممبئی کا باندرا اب محفوظ جگہ نہیں رہی؟

ممبئی مشہور فلم اداکار سیف علی خان پر حملے کے بعد پولیس سیکورٹی کی صورت حال پر جہاں سوال اٹھ رہے ہیں، وہیں یہ خدشہ بھی لوگوں کے دلوں میں جنم لے رہا ہے کہ باندرا اب محفوظ جگہ نہیں رہی۔ باندرا ممبئی کی ایک ایسی جگہ ہے جہاں فلمی اور دیگر بڑی شخصیات رہتی […]

خبرنامہ

سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سات سال قید کی سزا

راولپنڈی۔پاکستان راولپنڈی کی عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس معاملے کا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو 14 برس اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سات سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے عمران خان کو دس لاکھ اور بشریٰ بی بی کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے […]

صفحۂ معرفت

روح کی فریاد

محمد شہباز عالم مصباحی ایڈیٹر ان چیف النور ٹائمز انسان کی حقیقت نہ صرف جسمانی ہے، بلکہ وہ ایک روحانی وجود بھی ہے۔ جسم اور روح کے اس امتزاج کو سمجھنا، دنیاوی زندگی میں کامیابی اور آخرت میں فلاح کے لیے بے حد ضروری ہے۔ جسم مادی دنیا کی نمائندگی کرتا ہے، جبکہ روح ملأ […]