صحت و سکون

السی مچھلی کا بہترین نعم البدل

ڈاکٹر فیض ارشد السی ایک سستی اور آسانی سے دستیاب غذائی نعمت ہے، جبکہ مچھلی زیادہ مہنگی ہوتی ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو مچھلی کھانے سے الرجی کا شکار ہو جائیں، السی اومیگا-3 حاصل کرنے کا ایک بہترین متبادل ہے۔ السی کی خاص بات یہ ہے کہ یہ عمر کے اثرات کو کم کرنے […]

راہِ ہدایت

اللہ کی اطاعت اور مخلوق پر انحصار سے اجتناب

شیخ عبدالقادر جیلانی اے لوگو! اپنے معاملات اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دو، وہ تمہیں تم سے زیادہ جانتا ہے۔ اس کی مدد اور کشادگی کا انتظار کرو، کیونکہ ایک لمحے سے دوسرے لمحے تک کشادگی آتی ہے۔ اللہ کی عبادت کرو اور اُس کا دروازہ کھٹکھٹاؤ، مخلوق کے دروازے بند کر دو، تب تم […]

سیاسی بصیرت

امریکہ اور اسرائیل کو کیا ملا؟

محمد شہباز عالم مصباحی ایڈیٹر ان چیف النور ٹائمز دنیا کی تاریخ میں طاقت کے نشے میں بدمست حکومتوں کی داستانیں بھری پڑی ہیں، لیکن دو دہائیوں پر محیط افغانستان میں امریکی جنگ اور پندرہ مہینے بارہ دن پر مشتمل غزہ پر اسرائیلی حملوں نے انسانیت کے خلاف جو جبر روا رکھا، اس کا شمار […]

شناخت

میئر فرہاد حکیم: زندگی اور کارنامے

محمد شہباز عالم ایڈیٹر ان چیف النور ٹائمز فرہاد حکیم، جنہیں محبت سے “بابی” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک ممتاز ہندوستانی سیاستدان ہیں۔ وہ کولکاتا کے 38ویں میئر اور مغربی بنگال حکومت میں شہری ترقی، بلدیاتی امور اور ہاؤسنگ کے کابینہ وزیر ہیں۔ آل انڈیا ترنمول کانگریس کے ایک نمایاں رکن کے […]

تنقید و تبصرہ

ثناء اللہ ثنا اور ان کا شعری مجموعہ ’’متاع تشنگی‘‘

ڈاکٹر جسیم الدین مترجم، محکمہ کابینہ سکریٹریٹ، پٹنہ بہار ثناء اللہ ثنا دوگھروی کی شخصیت مختلف الجہات ہے، وہ ایک کامیاب استاذ، دلربا شاعر ہونے کے ساتھ زبان وبیان پر قدرت کاملہ رکھتے ہیں، ان سے میری شناسائی 2010 میں ہوئی، جب روزنامہ راشٹریہ سہارا سیکٹر 11 نوئیڈا میں بحیثیت مترجم جوائن کیا، یہاں اپنے […]

شناخت

قرۃ العین حیدر:حیات اور ادبی خدمات

پیش کش : سلمیٰ صنم آج 20 جنوری ممتاز ناول نگار اور افسانہ نگار قرۃ العین حیدر کا یوم ولادت ہے ——قرۃ العین حیدر کی پیدائش 20 جنوری 1926ء کو علی گڑھ اُترپردیش میں ہوئی ۔ ان کے والد سید سجاد حیدر یلدرم ، جن کا شمار اردو کے مشہور کہانی نویسوں میں ہوتا ہے […]

تحقیق نامہ

اتر پردیش: تعلیم سے محروم 8 لاکھ بچے – ایک تشویشناک صورتحال

محمد شہباز عالم مصباحی ایڈیٹر ان چیف النور ٹائمز اتر پردیش، جو ہندوستان کی سب سے زیادہ آبادی والی اور ثقافتی اعتبار سے متنوع ریاست ہے، آج ایک اہم مسئلے سے دوچار ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق، ریاست میں تقریباً 8 لاکھ بچے تعلیم کے حق سے محروم ہیں۔ یہ حقیقت نہ صرف تعلیمی شعبے […]

صحت و سکون

سردیوں میں الرجیز سے کیسے بچیں؟

ڈاکٹر محمد سلمان موسم موسم سرما الرجی والے لوگوں کے لیے سال کا بدترین وقت ہوتا ہے۔ سردی کے موسم میں الرجیز سے بچنے کے بے شمار طریقے ہیں جس میں اول نمبر پر صفائی ستھرائی کے ماحول میں رہنا اور اپنی خوراک میں احتیاط کرتا ہے۔ الرجی کی علامات عام طور پر موسم سردیوں […]

تحقیق نامہ

وائٹ ہاؤس: دنیا کی سب سے محفوظ اور مشہور عمارت

محمد شہباز عالم مصباحی ایڈیٹر ان چیف النور ٹائمز وائٹ ہاؤس، جو امریکی صدر کی سرکاری رہائش اور دفتر ہے، دنیا کی محفوظ ترین اور مشہور عمارتوں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ نہ صرف امریکی حکومت کا مرکز ہے بلکہ جمہوریت اور تاریخ کا ایک منفرد نشان بھی ہے۔ اس عمارت کا انتخاب اور تعمیر […]

خبرنامہ

عرس مخدوم علاء الحق پنڈویؒ کی تقریبات کا اعلان

پنڈوہ ، ضلع مالدہ (مغربی بنگال) حضرت مخدوم علاء الحق پنڈویؒ کے سالانہ عرسِ پاک کی بابرکت تقریبات کا انعقاد بڑی درگاہ، قطب شہر، پنڈوہ شریف میں ہونے جا رہا ہے۔ یہ تقریبات زیر سرپرستی حضرت سید شاہ خواجہ بہاء الدین احمد صاحب منعقد ہوں گی، جو خانقاہ بارگاہ عشق، میتن گھاٹ، پٹنہ سیٹی سے […]