مجلس شعر و ادب، کشن گنج کی جانب سے چار بڑے ادبی ایوارڈز کا اعلان
کشن گنج، 4 فروری (پریس ریلیز) اردو زبان و ادب کی ترقی اور نمایاں ادبی خدمات کے اعتراف میں مجلس شعر و ادب، کشن گنج نے چار اہم ایوارڈز کے اجراء کا اعلان کیا ہے۔ ان اعزازات کا مقصد تحقیق و تنقید، تخلیقی ادب، شاعری اور عمر بھر کی ادبی خدمات انجام دینے والی ممتاز […]