خبرنامہ

دبئی کی جیل میں قید شہزادی کو سزائے موت

دبئی کی جیل میں قید باندہ، اتر پردیش کی رہائشی شہزادی کو بچے کی موت کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔ والدین نے حکومت ہند سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے بیٹی کی بے گناہی کا دعویٰ کیا۔ باندہ: دبئی کی ابو ظہبی جیل میں قید اتر پردیش کے باندہ ضلع کی رہائشی شہزادی […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا سعودی عرب میں پوتن سے ملاقات کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر پوتن سے سعودی عرب میں ملاقات کا امکان ظاہر کیا ہے تاکہ یوکرین جنگ کا خاتمہ کیا جا سکے۔ سعودی وزارت خارجہ نے اس ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پائیدار امن کے حصول کی سعودی کوششوں کا حصہ ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

خبرنامہ

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، 18 افراد کی موت، متعدد زخمی

اب تک کے خبر کے مطابق، نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ میں 18 افراد کی موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں 9 خواتین، 4 مرد اور 5 بچے شامل ہیں۔ نئی دہلی: ہفتہ کی رات نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں 18 افراد کی موت ہوگئی، جب کہ متعدد […]

خبرنامہ

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ: ۱۵ افراد ہلاک،کئی زخمی

نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر رات کو بھگدڑ مچنے سے 15 افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ہزاروں لوگ مہاکمبھ کے لیے ٹرینوں میں سوار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کی رات بھیڑ بھاڑ کے […]

خبرنامہ

دہلی کے جامعہ مسجد میٹرو اسٹیشن پر شور شرابہ: ایف آئی آر درج، تفتیش جاری

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے دہلی کے جامع مسجد میٹرو اسٹیشن پر ہنگامہ آرائی پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایسے واقعات کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے تمام ہنگامہ کرنے والوں کی شناخت کی جا رہی ہے، اور ان کے […]

شناخت

اب وہ لوٹ کر نہیں آنے والا

غلام علی اخضر (یاد رفتگاں) کیوں خدا ایسے شخص سے ملاتا ہے جن سے دل و جاں کا رشتہ قائم ہوجائے۔ کیوں ہمیں خالق نے اس قدر حساس بنایا ہے کہ کسی کے گزرجانے کے بعد ہم خود کو اکیلا محسوس کرنے لگ جائیں۔مجھے مشفق و مکرم استاد پروفیسر ابن کنول(ناصر محمود کمال) سے ایک […]

خبرنامہ

زیلنسکی کا یورپ کی مشترکہ فوج بنانے کا مطالبہ

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے یورپ کی مشترکہ فوج بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اب یورپ کی مدد کے لیے نہیں آئے گا، اور یورپ کو اپنے دفاع کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔ انھوں نے یوکرین کی نیٹو رکنیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی اپنے شمولیت کے […]

خبرنامہ

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کے سالانہ ایوارڈز کے لیے درخواستیں طلب

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی نے 2024 کے ایوارڈز کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں جن میں مرزا غالب ایوارڈ اور اردو صحافتی ایوارڈ شامل ہیں، درخواستیں صرف بذریعہ ڈاک 15 مارچ 2025 تک روانہ کی جا سکتی ہیں۔ مزید معلومات کے لیے درخواست فارم اکادمی کی ویب سائٹ یا رابطہ نمبر سے حاصل کیے […]

خبرنامہ

جموں و کشمیرہائی کورٹ کی طلاق یافتہ خواتین کو مطلقہ کہنے پر پابندی

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے طلاق یافتہ خواتین کو عدالتی سماعتوں میں ’مطلقہ‘ کہنے پر پابندی عائد کر دی، اسے ’بُری عادت‘ قرار دیتے ہوئے مکمل نام استعمال کرنے کی ہدایت دی۔ عدالت نے خلاف ورزی کرنے پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے ازدواجی تنازعے کے […]

خبرنامہ

مسجد حضرت عمر بن خطاب میں حضرت پیر سید داون شاہ بخاری کی یاد میں محفل

آج 16 شعبان المعظم 1446 ہجری کو مسجد حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ میں حضرت پیر سید داؤد شاہ بخاری علیہ الرحمہ کی ایصالِ ثواب کے لیے روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں دعائیں، ذکر، نعت و منقبت پیش کی گئیں اور تبرک کی تقسیم کی گئی۔ آج بروز ہفتہ، […]