دہلی کی شراب پالیسی میں تبدیلی سے دوہزارکروڑ روپے کا نقصان
دہلی کی شراب پالیسی میں تبدیلی سے 2,002 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، جس میں غلط فیصلے، لائسنس کی چھوٹ اور رعایتوں کی وجہ سے بھاری مالی نقصان ہوا۔ CAG کی رپورٹ میں ان مسائل کی تفصیل اور دہلی حکومت کی ناکامی کا انکشاف کیا گیا ہے۔ دہلی اسمبلی میں منگل کو پیش کی گئی […]