خبرنامہ

بھارت ایکسپریس اردو میں بھرتی – درخواستیں مطلوب

بھارت ایکسپریس اردو ڈیجیٹل میں سینئر سب ایڈیٹر، سب ایڈیٹر اور ویڈیو ایڈیٹر کی اسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار 2 سے 5 سالہ تجربے کے ساتھ اپنا بایوڈاٹا ای میل یا واٹس ایپ پر بھیج سکتے ہیں۔ دہلی۔ بھارت ایکسپریس اردو ڈیجیٹل میں سینئر سب ایڈیٹر، سب ایڈیٹر […]

خبرنامہ

ننھے روزہ دار کی عظیم ہمت

7 سالہ محمد تابش مکی بن مولانا ڈاکٹر امجد اقبال قادری نے رکھا پہلا روزہ ناگور شریف (پریس ریلیز)رمضان المبارک صبر، عبادت اور تقویٰ کا مہینہ ہے، جس میں روزہ انسان کو صبر، استقامت اور خود پر قابو رکھنے کی تربیت دیتا ہے۔ قرآنِ کریم میں ارشاد ہوتا ہے:“اے ایمان والو! تم پر روزے فرض […]

خبرنامہ

بہار بجٹ 2025-26: ترقی، روزگار اور خواتین کی بہبود پر خصوصی توجہ

بہار بجٹ 2025-26 میں 3.17 لاکھ کروڑ روپے کا اعلان، جس میں تعلیم، صحت، روزگار اور خواتین کی بہبود کے لیے خصوصی منصوبے شامل ہیں۔ بہار بجٹ 2025-26 بہار اسمبلی میں آج بہار حکومت نے مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کیا۔ ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ سمراٹ چودھری نے نتیش حکومت […]

خبرنامہ

اسلامی ڈیولپمنٹ بینک اسکالرشپ پروگرام 2025-26 کے لیے درخواستیں مطلوب

اسکالر شب حاصل کرنے کا سنہرا موقع _اسلامی ترقیاتی بینک (IsDB) کے اسکالرشپ پروگرامز کے لیے 2025-2026 تعلیمی سال کی درخواستیں جمع کرانے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔اہلیت کے تمام تفصیلات کے لیے، براہ کرم لنک میں منسلک PDF کا مطالعہ کریں۔ https://www.isdb.org/scholarships بھارت کے مسلم طلبہ ‘غیر رکن ممالک کی مسلم کمیونٹیز کے لیے […]

خبرنامہ

پہلا سالانہ عرس مقدس حضرت مجمع البحرین مفتی  شاہ محمد عبیدالرحمٰن رشیدی رحمۃ اللہ علیہ

خانقاہ عالیہ طیبیہ معینیہ منڈواڈیہہ، بنارس میں حضرت مفتی شاہ محمد عبیدالرحمٰن رشیدی رحمۃ اللہ علیہ کا پہلا سالانہ عرس 12 مارچ 2025ء کو منعقد ہوگا، جس میں قرآن خوانی، نعت و منقبت، خصوصی بیانات اور چادر پوشی کی جائے گی۔ اس موقع پر تین اہم کتب کا اجرا بھی ہوگا، جب کہ علما، مشائخ […]

خبرنامہ

کانگریس لیڈر ہیمانی نروال قتل کیس: ملزم گرفتار، تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

ہریانہ کے روہتک میں کانگریس لیڈر ہیمانی نروال کا قتل کر کے لاش کو سوٹ کیس میں پھینک دیا گیا تھا۔ پولیس نے ملزم سچن کو گرفتار کر لیا، جس نے بلیک میلنگ اور مالی تنازع کو قتل کی وجہ بتایا۔ ہریانہ کے روہتک میں کانگریس لیڈر ہیمانی نروال کے قتل کا معاملہ سامنے آیا […]

خبرنامہ

مہاراشٹر: سی ایم کی کرسی پر مزاحیہ جملے بازی، اتحاد پر وضاحت

مہاراشٹر میں وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس، نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور اجیت پوار کی پریس کانفرنس میں “سی ایم کی کرسی” پر مزاحیہ جملے بازی سے قہقہے گونجے۔ فڈنویس نے اتحاد میں دراڑ کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے اپوزیشن پر طنز کیا اور شیواجی کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی […]

خبرنامہ

نیو جرزی: فیڈ ایکس کارگو طیارے کے انجن میں آگ، ہنگامی لینڈنگ

نیو جرزی میں فیڈ ایکس کارگو طیارے کے انجن میں آگ لگنے پر پائلٹ نے نیوآرک ایئرپورٹ پر بحفاظت ہنگامی لینڈنگ کی۔ حادثہ پرندہ ٹکرانے سے پیش آیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نیو جرزی کے شہر نیوآرک میں فیڈ ایکس کمپنی کے ایک کارگو طیارے کے انجن میں دورانِ پرواز آگ لگ گئی، جس […]

خبرنامہ

بی ایس پی میں بڑا بدلاؤ: آکاش آنند برطرف

بی ایس پی میں بڑا سیاسی ردوبدل ہوا، آکاش آنند کو تمام عہدوں سے ہٹا کر ان کے والد آنند کمار اور رام جی گوتم کو نیشنل کوآرڈینیٹر بنایا گیا۔ مایاوتی کی زیر صدارت لکھنؤ میں اہم میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا، جس میں آکاش آنند غیر حاضر رہے۔ اتر پردیش کی سابق وزیر […]

خبرنامہ

وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور زیلینسکی کی تلخ تکرار

وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلینسکی کے درمیان سخت تکرار ہوئی، جس پر ریپبلکنز نے ٹرمپ کی حمایت کی جب کہ ڈیموکریٹس نے تنقید کی۔ زیلینسکی کو کسی معاہدے پر دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیا گیا، جس سے یوکرین کے لیے امریکی فوجی امداد خطرے میں پڑ گئی۔ گزشتہ دنوں وائٹ […]