دانش کدہ

دینی اداروں کے تحفظ اور فروغ کے لیے خصوصی تعاون کی اپیل

دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤ شریف کی تعمیر و ترقی میں اہلِ خیر کا تعاون ناگزیر از:محمد شمیم احمد نوری مصباحی خادم:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان) الحمدللہ! دینِ متین و مذہب مہذب اسلام کی سرسبز و شاداب تعلیمات، مساجد و مدارس کی رونقوں اور علمائے کرام کی مساعیِ جمیلہ کی بدولت آج بھی امتِ مسلمہ رشد و ہدایت […]

خبرنامہ

افغانستان حملے کے ملزم کی گرفتاری میں پاکستان کا کلیدی کردار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان انخلا کے دوران امریکی اڈے پر حملے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پر حکومتِ پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ ایف بی آئی، ڈی او جے اور سی آئی اے نے ملزم کو حراست میں لے کر امریکہ منتقل کر دیا۔ اشنگٹن: امریکی صدر […]

خبرنامہ

خیبر پختونخوابنوں میں چھاؤنی کے قریب دو بم دھماکے

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں چھاؤنی کے قریب دو بم دھماکوں میں 11 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے، جبکہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں تمام حملہ آور مارے گئے۔ جیش فرسان محمد نامی شدت پسند تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کی، تاہم اس کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی۔ […]

راہِ ہدایت

رمضان اور قرآن: برکتوں بھرا تعلق

رمضان میں دیگر عبادتوں کے ساتھ تلاوت قرآن کو اپنا معمول بنائیں مولانا محمد شمیم احمد نوری مصباحی ناظم تعلیمات: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) رمضان المبارک رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ ہے۔ اس مقدس مہینے میں نیکیاں بڑھا دی جاتی ہیں، رحمتوں کی برسات ہوتی ہے اور اہلِ ایمان […]

خبرنامہ

بہار اسمبلی میں سی ایم نتیش کمار کا اپوزیشن پر سخت حملہ

بہار اسمبلی میں سی ایم نتیش کمار نے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں ریاست کی سابقہ بدحالی یاد دلائی اور حکومت کی کامیابیاں گنوائیں۔ انہوں نے اپوزیشن پر ہندو مسلم سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ این ڈی اے حکومت تمام ذاتوں اور مذاہب کے لیے کام کر […]

خبرنامہ

سربیا کی پارلیمنٹ میں بغاوت کا منظر، اپوزیشن کا دھواں دھار حملہ

سربیا کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن نے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اسموک گرینیڈ اور آنسو گیس کے گولے پھینکے، جس سے ایوان میں افراتفری مچ گئی۔ احتجاجی مظاہرے طلبہ کی حمایت میں کیے گئے، جبکہ ہنگامہ آرائی کے دوران دو ارکان پارلیمنٹ زخمی ہوئے۔ سربیا کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان نے […]

خبرنامہ

اردو کے معروف شاعر و ادیب راشد طراز کا انتقال

اردو کے معروف شاعر و ادیب راشد طراز آج انتقال کر گئے۔ وہ نثر و نظم دونوں میں نمایاں مقام رکھتے تھے اور ’’شہر منافق‘‘، ’’کاسۂ شب‘‘، ’’ستارۂ شکستہ‘‘ سمیت کئی اہم کتابوں کے خالق تھے۔ منگیر، بہار – 4 مارچ 2025: اردو زبان کے مشہور شاعر و ادیب راشد طراز آج انتقال کر گئے۔ […]

خبرنامہ

مغربی بنگال میں انتخابی جنگ، مودی سرکار پر مداخلت کا الزام

ممتا بینرجی نے بی جے پی پر الزام لگایا ہے کہ وہ مغربی بنگال کی ووٹر لسٹ میں شمالی بھارتی ریاستوں کے ووٹروں کو شامل کرکے مقامی ثقافت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کے خلاف دھرنے کی دھمکی دیتے ہوئے 2026 کے انتخابات میں بی جے پی کو سخت مقابلہ دینے […]

خبرنامہ

پنجاب میں کسانوں کا احتجاج، پولیس کی کارروائی، کسان رہنما نظر بند

پنجاب میں کسانوں کے 5 مارچ کے احتجاج سے قبل پولیس نے متعدد کسان رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے اور کئی کو حراست میں لے لیا، جس پر کسانوں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ دوسری جانب، وزیرِاعلیٰ بھگونت مان کے ساتھ کسانوں کی میٹنگ بے نتیجہ رہی، جبکہ حکومت نے 17 […]

خبرنامہ

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: میاں-تیاں یا پاکستانی کہنا جرم نہیں

سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ کسی کو ‘میاں-تیاں’ یا ‘پاکستانی’ کہنا بھارتی تعزیراتِ قانون (IPC) کی دفعہ 298 کے تحت جرم نہیں۔ عدالت نے ‘ہری نندن سنگھ بنام راجستھان’ مقدمے میں ملزم کو بری کرتے ہوئے کہا کہ یہ الفاظ مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے زمرے میں نہیں آتے۔ دہلی۔ سپریم کورٹ نے […]