سیاسی بصیرت

ناگ پور فساد کا اصل مجرم کون؟

معصوم مرادآبادی یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ فساد ہمیشہ سیاسی مقاصد کے تحت بھڑکائے جاتے ہیں، مگر عام طور پر وہ لوگ بے نقاب نہیں ہو پاتے جو کسی بھی فساد کی انجینئر نگ کرتے ہیں، لیکن ناگپور کے حالیہ فساد کو شہ دینے کا کام اعلیٰ عہدوں پر پر بیٹھے ہوئے […]

سیاسی بصیرت

ظالم کا زوال

ودود ساجد ایڈیٹر: روزنامہ انقلاب دوسری جنگ بندی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو جانے کے بعد غزہ پر اسرائیل کی یکطرفہ ظالمانہ بمباری جاری ہے۔ 18 مارچ سے اب تک ایک ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ ان میں ایک سال سے لے کر ایک مہینہ تک کے 300 معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ […]

خبرنامہ

استنبول کے میئر کی گرفتاری، ترکی میں چوتھے روز بھی احتجاجی مظاہرے جاری

استنبول کے میئر اکرم امام اغلو کی گرفتاری کے خلاف ترکی میں چوتھے روز بھی احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، جسے ایک دہائی میں سب سے بڑے مظاہروں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ ترکی میں استنبول کے میئر اکرم امام اغلو کی گرفتاری کے بعد سے چار روز سے جاری احتجاجی مظاہروں کو ایک دہائی […]

خبرنامہ

ورجینیا میں گجراتی پٹیل خاندان کے دو افراد کا قتل، بھارتی برادری میں تشویش

ورجینیا، امریکہ میں گجرات کے پٹیل خاندان کے باپ اور بیٹی کو ایک سیاہ فام شخص نے اسٹور میں گھس کر گولی مار دی، پولیس نے تحقیقات تیز کر دیں۔ ورجینیا، امریکہ۔ امریکہ کی ریاست ورجینیا کے ایکوماک کاؤنٹی میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا، جہاں گجرات کے مہساناضلع کے کانورا گاؤں سے تعلق رکھنے […]

تحقیق نامہ سیاسی بصیرت

مظلوم فلسطین: عالمی طاقتوں کی دوغلی پالیسیوں کا شکار

نیٹو، برطانیہ اور اسرائیل: مظلوموں کے خون سے لکھی گئی تاریخ منصورالحق سعدی،علی گڑھ جنوبی غزہ میں کئی سو میٹر تک پھیلی ایک سرخ کپڑے سے ڈھکی  ہوئی میز نے ملبے کے ڈھیروں کے درمیان سے خود  کا راستہ بنایا،غزہ کے اکثر متاثرین مقدّس مہینے رمضان میں پہلا روزہ افطار کرنے کو جمع تھے ۔جیسے […]

خبرنامہ

چیف جسٹس کی جانب سے جسٹس یشونت ورماکے معاملے کی جانچ

جسٹس یشونت ورماکی جانچ: دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے تفصیلات طلب کر لی گئی نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے جسٹس یشونت ورماکے معاملے کی جانچ کے لیے تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں دہلی پولیس کمشنر کو ایک خط ارسال کیا گیا تھا، جس […]

خبرنامہ

میرٹھ میں لرزہ خیز قتل: کالا جادو اور وحشیانہ سازش کا انکشاف

سوربھ راجپوت جسے اس کی بیوی مسکان رستوگی نے اپنے آشنا ساحل شکلاکے ساتھ مل کر ہلاک کردیا، کے ارکان خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ جادوٹونا کے نتیجہ میں قتل کا یہ سنسنی خیز واقعہ پیش آیاہے۔ میرٹھ میں سوربھ راجپوت کے قتل نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس وحشیانہ […]

خبرنامہ

تیجسوی یادو کی نئی حکمت عملی: مِتھلانچل میں فرقہ وارانہ تقسیم روکنے کی کوشش

تیجسوی یادو پچھلی غلطیوں سے سبق لے کر بہار میں فرقہ وارانہ تقسیم روکنے اور نئے سماجی مساوات کے ساتھ انتخابی کھیل مضبوط کرنے کی کوشش میں ہیں۔ پرینکا گاندھی کی ضد کی وجہ سے پچھلی بار بہار میں مہا گٹھبندن کی حکومت نہیں بن پائی تھی۔ کانگریس نے جو کچھ کیا، اس کی قیمت […]

سیاسی بصیرت

وقف بل کے خلاف حوصلہ بخش اتحاد

سہیل انجم ایک عرصے کے بعد دہلی کی معروف احتجاج گاہ جنتر منتر پر 17 مارچ کو ہمارا جانا ہوا۔ موقع تھا وقف ترمیمی بل کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہرے کا۔ یہ دیکھ کر اطمینان ہوا کہ رمضان کے مہینے میں بھی مسلمانوں کی […]

خبرنامہ

جسٹس یشونت ورما کے گھر سے خطیر رقم آمد ہونے کا دعویٰ

دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کے گھر سے نقدی برآمد ہونے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، جب کہ سپریم کورٹ نے انھیں دوبارہ الہ آباد ہائی کورٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کے گھر سے نقدی برآمد ہونے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اس […]