عرس حضرت شہید رحمۃ اللہ علیہ17مئی کوآستانہ رشیدیہ جونپور میں منعقد ہوگا
حضرت منظور الحق سید مصطفی علی سبزپوشؒ کا سالانہ عرس 17 مئی 2025ء بروز ہفتہ آستانہ عالیہ رشیدیہ جون پور شریف میں منعقد ہوگا، قل شریف دوپہر 12:45 پر ہوگا۔ جون پور۔ خانقاہ رشیدیہ جون پور شریف کے عظیم روحانی شخصیت، سجادہ نشین و شہیدِ راہِ طریقت حضرت مولانا سید مصطفی علی سبزپوش المعروف منظور […]













