خبرنامہ

کورونا کی واپسی؟ دہلی حکومت کی اسپتالوں کو تیاری کی ہدایت

بھارت کے کئی ریاستوں میں کووڈ-19 کے JN.1 ویرینٹ کے باعث معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے، حکومت نے ہسپتالوں کو تیار رہنے کی ہدایت دی ہے اور عوام کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں کووڈ-19 کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس پر مختلف […]

خبرنامہ

امریکہ کی تجارتی جنگ میں شدت،ٹرمپ کایورپی یونین اورایپل پرنیا دباؤ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کی تمام درآمدی اشیا پر 50 فیصد ٹیرف اور امریکہ میں نہ بننے والے آئی فونز پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا عندیہ دیا ہے، جس کا اطلاق یکم جون سے متوقع ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے درآمد ہونے والی تمام اشیاء پر 50 فیصد […]

خبرنامہ

غزہ میں انسانی بحران اپنی انتہا کو چھو رہا ہے،اقوام متحدہ کی سنگین تشویش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ میں شدید انسانی بحران پر خبردار کیا ہے کہ امداد کی فوری فراہمی نہ ہوئی تو بڑے پیمانے پر جانی نقصان اور دیرپا اثرات مرتب ہوں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کی موجودہ صورتحال کو غیرمعمولی انسانی بحران قرار دیتے ہوئے کہا ہے […]

خبرنامہ

ستیہ پال ملک سمیت 7 افراد پر بدعنوانی کا مقدمہ

سی بی آئی نے سابق گورنر ستیہ پال ملک، ان کے سیکریٹریز اور دیگر پر کیرو ہائیڈرو پراجیکٹ میں بدعنوانی کے الزام میں چارج شیٹ داخل کی، جب کہ ملک کا دعویٰ ہے کہ وہ خود رشوت کے خلاف آواز اٹھانے والے تھے۔ نئی دہلی، 22 مئی (ایجنسیز): مرکزی تفتیشی ادارے (سی بی آئی) نے […]

خبرنامہ

راہل گاندھی کا وزیراعظم پرشدید حملہ:دہشت گردی پرپاکستان پر بھروسہ کیوں کیا؟

راہول گاندھی نے وزیر اعظم مودی پر پاکستان پر بھروسہ کرنے اور قومی سلامتی پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے تین سخت سوالات اٹھائے۔ نئی دہلی، 22 مئی (ایجنسیز): کانگریس کے سرکردہ لیڈر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو دہشت گردی اور قومی سلامتی […]

خبرنامہ

حماس کادوٹوک پیغام۔نہ دھوکے میں آئینگے،نہ مزاحمت سے پیچھے ہٹیں گے

حماس نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی شرائط کو فریب قرار دے کر مسترد کر دیا اور کہا کہ وہ کسی صورت مزاحمت ترک نہیں کرے گی، چاہے کتنی بھی آزمائشیں آئیں۔ غزہ، 22 مئی (ایجنسیز): اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” نے ایک بار پھر عالمی برادری کے سامنے واضح کر دیا ہے کہ وہ […]

خبرنامہ

اردو، ہندی اور سنتھالی زبانوں کے حقوق کے لیے عوامی کنونشن کا انعقاد

زکریا اسٹریٹ، کلکتہ میں زبان دوستوں کی گونجے گی آواز رپورٹ: محمد شہباز عالم مصباحی (اسلام پور، ضلع اتر دیناج پور)کولکاتا: ریاستِ مغربی بنگال میں اردو، ہندی اور سنتھالی جیسی عوامی زبانوں کے ساتھ مسلسل ہو رہی نا انصافی کے خلاف اب عوامی سطح پر صدائے احتجاج بلند ہونے لگی ہے۔آج 23 مئی 2025 بروز […]

خبرنامہ

الٰہ آبادہائی کورٹ کامحمدزبیرکوعبوری تحفظ،ایف آئی آرمنسوخی سے انکار

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے فیکٹ چیکر محمد زبیر کے خلاف نفرت انگیزی سے متعلق ایف آئی آر منسوخ کرنے سے انکار کیا، مگر انہیں گرفتاری سے عبوری تحفظ فراہم کرتے ہوئے بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے فیکٹ چیکنگ ادارے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی جانب […]

خبرنامہ

فلسطین حامی تحریکوں کو دبانے کا امریکی منصوبہ سامنے آ گیا

امریکی تھنک ٹینک ہیریٹیج فاؤنڈیشن نے “پروجیکٹ ایستھر” کے تحت فلسطین حامی تحریکوں کو دبانے کی مہم شروع کی ہے، جس میں تعلیمی اداروں، ویزوں اور فنڈنگ پر پابندیاں شامل ہیں۔ امریکہ کے مشہور قدامت پسند تھنک ٹینک دی ہیریٹیج فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک ایسے منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے جس کا […]

خبرنامہ

بیکانیر میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا:ریلویز کے شعبے میں نیا دور شروع ہو چکا ہے

وزیرِ اعظم مودی نے بیکانیر میں کہا کہ بھارت کا ریل نیٹ ورک تیزی سے جدید ہو رہا ہے، جہاں وَندے بھارت، امرت بھارت ٹرینیں اور اسٹیشنز مقامی ثقافت کے ساتھ ترقی کی نئی مثال بن رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے راجستھان کے شہر بیکانیر میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]