مدرسہ عالیہ قادریہ بدایوں : برصغیر کا نہایت قدیم اور تاریخی تعلیم گاہ
ڈاکٹرارشاد عالم نعمانیاستاذمدرسہ شمس العلوم گھنٹہ گھر بدایوں ’مدرسہ عالیہ قادریہبدایوں‘ اسلامی علوم وفنون کی ترویج واشاعت کے لیے قائم برصغیر کے قدیم اور تاریخی اداروں میں سے ایک اہم دینی وعلمی ادارہ ہے ،اس عظیم تاریخی درس گاہ کی تاریخ صدیوں پرانی ہے ۔معلوم تاریخ کی روشنی میں دو سو سال سے یہ علمی […]