ٹی ایم سی رائے گنج لوک سبھا الیکشن کیوں نہیں جیت پاتی؟
تحریر: محمد شہباز عالم مصباحی رائے گنج لوک سبھا حلقہ مغربی بنگال کی ایک اہم نشست ہے جس کی سیاسی تاریخ کافی دلچسپ اور متنوع رہی ہے۔ یہاں پہلے کانگریس کا غلبہ رہا، پھر جنتا پارٹی نے ایک بار اپنی جگہ بنائی، اس کے بعد کانگریس نے دوبارہ قدم جمائے، پھر کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا […]