خبرنامہ

اسلام پور کرشی منڈی میں دھاندلی: حقائق، جدوجہد اور انصاف کی امید

(بنگال) میں توصیف رضا ہوں، آپ سب کا خیر خواہ اور ہمدرد۔ کچھ دن پہلے میں نے اسلام پور کرشی منڈی میں ہونے والی دھاندلی کا مسئلہ اٹھایا تھا۔ تفصیل یہ ہے کہ کرشی منڈی میں دھان کی خریداری کے لیے حکومت نے یومیہ 2400 کوئنٹل دھان خریدنے کا حکم دیا ہے، اور سرکاری نرخ […]

خبرنامہ

چین کبھی بھی امریکہ کو پیچھے نہیں چھوڑ سکتا

واشنگٹن(ایجنسیاں) صدر بائیڈن نے پیر کو خارجہ پالیسی پر اپنی آخری تقریر میں بڑا دعویٰ کیا۔ انھوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ چین کبھی بھی امریکہ کو معیشت میں پیچھے نہیں کرسکتا۔ اسی تقریر میں انھوں نے افغانستان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ۲۰سال تک جاری جنگ کے بعد ۲۰۲۱ میں امریکی فیوں […]

خواتین و اطفال

میری تمنا

رمانہ تبسم پٹنہ نشرہ تیسری جماعت کی طالبہ تھی۔وہ بہت ہی ذکی فہم تھی۔اس عمر میں بچے ہم عمر دوستوں کے ساتھ کھیلنا پسند کرتے ہیں،لیکن اسے کھیلنے سے زیاہ فلکیاتی علوم میں دلچسپی تھی۔وہ کھلے آسمان کے نیچے بیٹھ کر چاند‘ ستاروں کو غور سے دیکھتی رہتی اور ان سے باتیں کرتی چاند‘ ستاروں […]

تنقید و تبصرہ

رسالہ’’التماس‘‘ ایک مطالعہ

احمد رضا اشرقی گریڈیہہ، جھارکھنڈ دین دوچیزوں کے مجموعہ کا نام ہے، ایک چیز تو خود دین اور دوسری چیز دنیااگر دنیابھی دین کی طرح برتی گئی اور یہی ہونا چاہیئے تواِس زندگی میں اس کے واسطے حکم رضامندی پروردگار کا لگادیاگیا۔مذکورہ عبارت ۱۴؍ صدی ہجری کے مشہور مصنف اور صوفی شاعر، عارف باللہ حضرت […]

سیاسی بصیرت

مغربی بنگال میں کیا کوئی مسلمان وزیر اعلیٰ بن سکتا ہے؟

محمد شہباز عالم مصباحی سیتل کوچی کالج، سیتل کوچی، کوچ بہار، مغربی بنگال مغربی بنگال، جو ہندوستان کی سیاست میں ایک اہم ریاست ہے، اپنی تاریخی، ثقافتی اور مذہبی تنوع کے لیے مشہور ہے۔ اس ریاست کی مجموعی آبادی کا تقریباً 27 فیصد حصہ مسلمانوں پر مشتمل ہے، جو اسے ہندوستان کی ان ریاستوں میں […]

راہِ ہدایت

ایمان: انسانیت کی اصل اور بندگی کی بنیاد

مخدوم شاہ طیب بنارسی ایمان تمام نیکیوں کی اصل اورجملہ عبادتوں کی جڑ ہے۔کوئی عبادت وطاعت درستیِ ایمان کے بغیر صحیح نہیں ہوسکتی۔ پہلی چیز جو کسی بندہ پر فرضِ عین ہے، وہ ایمان ہے اورایمان کے بعد نماز، روزہ، حج، زکات وغیرہ ہیں۔ایمان دو قسموں پر ہے: مومنِ محقق کا ایمان اور مومنِ مقلدکا […]

تحقیق نامہ

خبروں کی تحقیق اور تصدیق

دلدار حسین جدید دور میں مشینی زندگی اور سوشل میڈیائی طرز عمل سے جہاں آسانیاں مسیر ہیں وہیں منفی اثرات بھی تیزی سے مرتب ہورہے ہیں۔ افواہ اس قدر تیزی سے پھیلتی ہے کہ حقیقت تک رسائی ہوتے ہوتے کئی حقیقی مسئلے اور حادثے واقع ہوجاتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے خبروں کو معتبر ذائع […]

درسِ قرآن و حدیث

قرآن کی اہمیت

احمد رضا قرآن پوری انسانیت کی ہدایت کے لیے خدانے اپنے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا۔ اس میں زندگی کے تمام پہلوؤں کے لیے بہترین رہنما اصول ہیں۔اس لیے قرآن کو ہدایت کا منبع و سرچشمہ کہا جاتا ہے۔ حدیث میں ہے کہ تم میں سب سے بہتر وہ ہے […]

خواتین و اطفال

خواتین و اطفال سے متعلق اسلامی احکام: قرآن و حدیث کی روشنی میں

محمد شہباز عالم مصباحیسیتل کوچی کالج، سیتل کوچی، کوچ بہار، مغربی بنگال اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو ہر انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے۔ خواتین اور اطفال، جو معاشرے کا بنیادی ستون ہیں، کے حقوق اور فرائض کو بھی قرآن و سنت میں تفصیل سے بیان […]

دانش کدہ

دار العلوم طیبیہ معینیہ

ابرار رضا مصباحی دار العلوم طیبیہ معینیہ: یہ ادارہ قطب العارفین حضرت مخدوم شاہ طیب بنارسی( صاحب آستانۂ طیبیہ معینیہ) اور قطب الاقطاب حضرت دیوان شیخ محمد رشید عثمانی جون پوری ( بانی سلسلۂ رشیدیہ) قدس سرہما العزیز کی علمی و روحانی یادگار ہے۔اس کی بنیاد حضرت مجمع البحرین مفتی شاہ محمد عبید الرحمن رشیدی […]