تحقیق نامہ

نفرت کی سیاست اور مسلمانوں کے خلاف منظم حملے: ایک تجزیہ

محمد شہباز عالم مصباحی ایڈیٹر ان چیف النور ٹائمز جب سے بی جے پی نے ہندوستان کی حکومت کی باگ ڈور سنبھالی ہے، ملک میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ ان حملوں کا مقصد نہ صرف مسلمانوں کو خوفزدہ کرنا ہے بلکہ ان کے حوصلے […]

خبرنامہ

مشہور اداکار سیف علی خان پر قاتلانہ حملہ

ممبیٔ ممبئی ۔رات  2بجے سیف علی خان کے گھر میں نامعلوم افراد داخل ہوئے۔ سیف نے انھیں روکنے کی کوشش کی تو چور ہاتھاپائی پر اتر آئے اور اسی دوران سیف پر6 بار تیز دھار ہتھیار سے حملہ کر دیا ۔انھیں لیلاوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ حملہ کس قدر خطرناک تھا اس کا اندازہ […]

خبرنامہ

عرس نوری کے موقع پر 108 فرزندان اسلام دستار علم و فضل اور تاج حفظ و قرات سے سرفراز

(مارہرہ شریف/پریس ریلیز) (رپورٹ:نعمان واحدی احسنیخادم جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف،ضلع:ایٹہ(یوپی) عالمی شہرت یافتہ خانقاہ “خانقاہ عالیہ قادریہ برکاتیہ آل احمدیہ مارہرہ شریف “مذہب مہذب یعنی مذہب اہل سنت و جماعت کی ممتاز و منفرد خانقاہ ہے اور عہد حاضر میں مسلک اعلی حضرت کی ترجمانی کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہے، بلا خوف لومۃ لائم […]

خبرنامہ

جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں “محفل درس ختم بخاری شریف” کا انعقاد

مبارکپور – مبارکپور – جامعہ اشرفیہ مبارکپور میں ایک عظیم محفلِ درس ختم بخاری شریف کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ، علماء اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ محفل خصوصی طور پر حضرت علامہ مفتی محمد نظام الدین رضوی مدظلہ العالی، شیخ الحدیث و صدر شعبۂ افتا جامعہ اشرفیہ کے زیرِ اہتمام منعقد […]

راہِ ہدایت

مسلم لڑکیوں کا غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ فرار شرم ناک حرکت

بدرالدجیٰ الرضوی المصباحی آج کل مسلم لڑکیوں کی غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ شادی کا ویڈیو بڑی تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے اور یہ اپنے آپ میں نہایت ہی شرمناک بات ہے کہ مسلم گھرانے کی پروردہ دخترانِ اسلام مسلم لڑکوں کے ساتھ شادی رچانے کے بجاے اپنے دین و ایمان کو خطرے میں […]

سیاسی بصیرت

بھارت میں مسلمانوں کی جمہوری حصہ داری: ایک غور طلب مسئلہ

آفتاب اظہر صدیقی کشن گنج، بہار ہمارا ملک بھارت ایک جمہوری نظام پر چلنے والا ملک ہے، کسی بھی جمہوری نظام کی بنیاد چار اہم ستونوں پر رکھی جاتی ہے: مقننہ، عدلیہ، انتظامیہ، اور میڈیا۔ ان ستونوں کی مضبوطی کسی بھی جمہوری ملک کی کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا […]

خبرنامہ

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ

رائٹرز غزہ میں جاری کشیدگی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ یہ اطلاع رائٹرز کو ایک ایسے اہلکار نے دی جو اس معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ تھے۔ یہ معاہدہ کئی مہینوں […]

خبرنامہ

مشہور عربی صحافی مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی کا انتقال

لکھنؤ: (رپورٹر) لکھنؤ: (رپورٹر) عربی زبان و ادب کے مشہور صحافی اور ممتاز دینی ادارہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظر عام، حضرت مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی صاحب، کا ایک المناک سڑک حادثے میں انتقال ہو گیا۔ مولانا مرحوم نہ صرف عربی صحافت میں اپنی بے مثال خدمات کے لیے جانے جاتے تھے، […]

خبرنامہ

ساحل خان کی اہلیہ کا اسلام قبول کرنا: محبت اور روحانی فیصلے کی کہانی

معروف اداکار اور فٹنس ماڈل ساحل خان نے حال ہی میں اعلان کیا کہ ان کی 22 سالہ اہلیہ، ملینا الیگزینڈرا، جو بیلاروس سے تعلق رکھتی ہیں، نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ ساحل نے یہ خبر انسٹاگرام پر شیئر کی، جس کے بعد یہ خبر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ ملینا کا یہ قدم نہ […]

خبرنامہ

امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑے جانے پر طالب علم نے استاد کو تھپڑ مار دیا

جودھ پور (راجستھان) راجستھان کے شہر جودھ پور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں امتحان کے دوران نقل کرتے ہوئے پکڑے جانے پر ایک طالب علم نے اپنے استاد کو تھپڑ مار دیا اور بدتمیزی کی۔ یہ واقعہ تعلیمی اداروں میں نظم و ضبط کی بگڑتی ہوئی صورت حال کی ایک مثال ہے، جس […]