خبرنامہ

ٹرمپ کا ایران پر دباؤ بڑھانے کا نیا حکم نامہ

جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت ایک امریکی آپریشن کا نتیجہ تھی، جس کی تیاری خفیہ ایجنٹس کی معلومات پر کی گئی تھی۔ امریکی حکام کے مطابق، اس حملے کا منصوبہ کئی مہینوں کی نگرانی، انٹیلی جنس معلومات اور اسٹریٹجک فیصلہ سازی کا نتیجہ تھا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں ایران پر ‘زیادہ […]

خبرنامہ

دہلی انتخاب میں پارٹی بدل کر جیتنے والوں کی شرح 37.5فیصد

دہلی اسمبلی الیکشن میں پارٹی بدل کر ٹکٹ پانے والے امیدواروں میں سے 37.5 فیصد کامیاب دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل پارٹی بدلنے والے کئی رہنماؤں نے نئی جماعتوں کا دامن تھاما، جن میں سے 24 رہنماؤں کو مختلف پارٹیوں نے انتخابی میدان میں اتارا تھا۔ ان میں سے نو امیدواروں نے کامیابی حاصل کی، […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا دعویٰ یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں پوتن

ٹرمپ کا روسی صدر پوتن کو فون، روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے پر آمادگی ظاہر کردی ہے نیو یارک پوسٹ کے مطابق، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں تاکہ مزید اموات کو روکا جا سکے۔ ٹرمپ نے کہا کہ “اگر میں […]

سیاسی بصیرت

دہلی میں جھاڑو پہ چل گیا جھاڑو

ڈاکٹر سلیم خان دہلی میں بھی آخر کمل کھل ہی گیا۔ 27 سال کی سیاسی قحط سالی کے بعد یہ کامیابی وزیر اعظم نریندر مودی کا سبکدوشی سے قبل بی جے پی کےلیے سب سے قیمتی تحفہ ہے ۔ مودی یہ بھول نہیں سکتے کہ پہلی بار جب وہ انتخاب لڑنے کے لیے وارانسی پہنچے […]

خبرنامہ

موہن سنگھ بشٹ کا مصطفیٰ آباد کا نام بدل کر شیوپوری کرنے کا اعلان

بی جے پی کے لیڈر قومی راجدھانی میں الیکشن جیتنے کے دوسرے دن سے ہی متنازعہ بیانات دینا شروع کر دیے ہیں، جس سے لگتا ہے کہ دہلی میں بھی اب یوگی طرز حکمرانی اپنایا جائے گا۔ دہلی۔بی جے پی کے رکن اسمبلی موہن سنگھ بشٹ نے حال ہی میں مصطفیٰ آباد کا نام تبدیل […]

خبرنامہ

ڈاکٹر محمد ہاشم رضا نظامی کو قائد اہل سنت ایوارڈ سے نوازا گیا

(نئی دہلی) جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء، نئی دہلی میں بتاریخ 8 فروری، 2025 منعقد ہونے والے ۳۱ ویں جشن دستار داعیان اسلام و مفتیان کرام کے پُر وقار موقع پر علمی و تحقیقی خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹر محمد ہاشم رضا نظامی کو “قائد اہل سنت ایوارڈ” سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر محمد ہاشم رضا […]

خبرنامہ

منی پور کے وزیراعلیٰ این بیریں سنگھ کا استعفیٰ

منی پور کے وزیرِ اعلیٰ این بیریں سنگھ نے میتئی اور کوکی کمیونٹیوں کے درمیان جاری تنازعے کے درمیان اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ طویل عرصے سے ان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ ان کمیونٹیوں کے درمیان زمین کے تنازعے اور قبائلی زمرے میں شامل ہونے کی درخواستوں نے […]

خبرنامہ

چودہ سیٹیں جہاں کانگریس کی وجہ سے عام آدمی پارٹی کو ملی شکست

اس بار کے انتخابات میں دہلی کی کئی سیٹیں ایسی ہیں جہاں کانگریس نے عام آدمی پارٹی کے امیدوار کی ہار کا سبب بنی۔ ان سیٹوں پر بی جے پی کی جیت کا فرق کانگریس کے ووٹوں سے کم ہے۔ دہلی۔ہفتہ، آٹھ فروری کو دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آئے اور یہاں بی جے […]

خبرنامہ

عام آدمی کے بڑے چہروں کی شکست

دہلی 2025 انتخابات: بی جے پی کی جیت، عام آدمی پارٹی کی شکست اور کانگریس کا تیسری بار بھی ناکام ہونا – دلی کی سیاست میں تبدیلی کا امکان دہلی میں 2025 کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کو ایک بری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس بار پارٹی کے بڑے ناموں میں صرف […]

خبرنامہ

ایک سو ستاون واں عرس بخاری و سالانہ جلسہ دستار فضیلت آج

خصوصی خطاب غازی ملت علامہ سید محمد ہاشمی میاں جیلانی اشرفی کریں گے حسب سابق امسال قطب تھار حضرت پیر سید حاجی عالی شاہ بخاری علیہ الرحمہ کا 157 واں،حضرت پیر سید علاؤالدین شاہ بخاری کا 53واں اور بانی ادارہ حضرت پیر سید کبیراحمد شاہ بخاری علیہ الرحمہ کا 11واں عرس بخاری نیز دارالعلوم انوارمصطفیٰ […]