خبرنامہ

ٹرمپ کے ٹیرِف اقدامات: چین کو فائدہ، عالمی تجارتی تعلقات پر اثرات

ڈونالڈ ٹرمپ نے چین، کینیڈا اور میکسیکو سے درآمد ہونے والی اسٹیل اور ایلومینیم پر 25% کا ٹیرِف لگا دیا جس کے ردِعمل میں چین نے بھی امریکی اشیاء پر ٹیرِف عائد کیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے اقدامات سے سب سے زیادہ فائدہ چین کو ہو سکتا ہے، جو عالمی جنوبی […]

خبرنامہ

اسرائیل حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر عمل کرنے میں ناکام

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ اسرائیل حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر عمل کرنے میں ناکام رہا ہے، اور اسرائیل کے قبضے کا خاتمہ ضروری ہے۔ حماس نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی روک دی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوٖغان نے […]

خبرنامہ

حماس نے یرغمالیوں کی رہائی ملتوی کر دی

اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر حماس نے یرغمالیوں کی رہائی غیر معینہ مدرت تک روک دی۔ حماس کے مسلح ونگ، القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز رہائی کے منتظر یرغمالیوں کی رہائی کو معطل کر دیا گیا ہے، اور یہ […]

خبرنامہ

ٹرمپ نے امریکہ میں اسٹیل اور ایلومینیم پرمزید ٹیکس لگانے کا حکم دیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیل اور ایلومینیم پر 25% درآمدی ٹیکس لگانے کا حکم دیا، جس سے امریکہ میں ان دھاتوں کی قیمتیں بڑھیں گی۔ اس فیصلے کے باوجود کینیڈا سمیت درآمد پر منحصر کاروباروں نے تشویش ظاہر کی ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں درآمد ہونے والے اسٹیل اور […]

راہِ ہدایت

شب برأت رحمت، مغفرت اور نجات کی رات

از: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال اللہ عزّ و جلّ کا بے پایاں فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں کچھ ایسی مخصوص راتیں عطا فرمائی ہیں جو سال کی دیگر راتوں کے مقابلے میں فضیلت اور برکت میں اعلیٰ درجہ رکھتی ہیں۔ ان مبارک راتوں میں اللہ کی رحمت کی […]

خبرنامہ

ایک سو ستاون واں عرس بخاری و سالانہ جلسہ دستار فضیلت، مسرت و ملال کے ملے جلے جذبات میں انعقاد

مجذوب صفت درویش حضرت سید داون شاہ بخاری کا وصال— علمی و روحانی ماحول سوگوار، اکابر علما و مشائخ کی تعزیت سہلاؤ شریف، باڑمیر (پریس ریلیز) مغربی راجستھان کی عظیم و ممتاز اور علاقۂ تھار کی مرکزی دینی درسگاہ دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤ شریف میں حسب روایت سابقہ قطبِ تھار حضرت پیر سید حاجی عالی […]

خبرنامہ

علی پوردوار کالج کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

علی پوردوار کالج کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ: کیا اسلام پور کالج کے لیے بھی یہی ممکن نہیں؟ محمد شہباز عالم مصباحی ایڈیٹر ان چیف النور ٹائمز مغربی بنگال حکومت نے علی پوردوار کالج کو علی پوردوار یونیورسٹی میں تبدیل کر دیا، جو کہ بلاشبہ ایک خوش آئند اقدام ہے۔ اعلیٰ تعلیمی اداروں […]

ادب سرائے

دیوالی

محمد صالح مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد دیوالی آنے والی ہے، شہر کو روشنی سے نہلانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ نیتا منتری سب اپنی بھر پور کوشش میں ہیں کہ زیادہ سے زیادہ دیے وہ دیے خرید سکیں، تاکہ اُن کے گھر کے آگے پانچ سال تک روشنی ہی روشنی ہو۔ کمہاروں […]

خبرنامہ

کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات

نئی دہلی: جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے پیر کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں کے درمیان کئی معاملات پر بات چیت ہوئی۔ جموں و کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کے روز مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے […]

خبرنامہ

احسان قاسمی کو پروفیسر احمد حسن دانش ایوارڈ سے نوازا گیا

ڈاکٹر قسیم اختر نے اعلان کیا کہ مجلسِ شعر و ادب کشن گنج کی جانب سے یہ سلسلہ ان شاء اللہ جاری رہے گا (کشن گنج) مجلسِ شعر و ادب کشن گنج نے اپنے اولین “پروفیسر احمد حسن دانش ایوارڈ برائے تحقیق و تنقید 2025” سے معروف افسانہ نگار، شاعر اور محقق احسان قاسمی (پورنیہ) […]