خبرنامہ

حضرت سید محمد منظر بابو مصطفوی رشیدی کا انتقال

شیخِ طریقت حضرت سید محمد منظر بابو مصطفوی رشیدی سادات پوری قدس سرہ کا انتقال، روحانی دنیا کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے اور پس ماندگان کو صبر عطا کرے۔ ساداتِ کرام، مشائخِ عظام اور عقیدت مندوں کے لیے نہایت ہی افسوسناک خبر ہے کہ شیخِ طریقت، […]

شناخت

حضرت سید داون شاہ بخاری علیہ الرحمہ:ایک روحانی چراغ بجھ گیا

محمد ہاشم رضا احسنی ازہری متعلم: جامعہ ازہر شریف، قاہرہ، مصر اے مرشدِ کامل! تیرے دم سے تھی رونقیںاب تیرے بغیر یہ محفل سونی پڑ گئی! روحانی دنیا کا ایک درخشاں ستارہ غروب ہو گیا: یہ کائنات ہمیشہ ایسے عظیم ہستیوں کی مرہون منت رہی ہے، جن کے فیوض و برکات صرف ظاہر تک محدود […]

راہِ ہدایت

شبِ برات: رحمت، مغفرت اور نجات کی رات

مولانا محمد شمیم احمد نوری مصباحی ناظم تعلیمات: دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) شبِ برات ایک عظیم الشان اور بابرکت رات ہے، جو اسلامی سال کے آٹھویں مہینے شعبان المعظم کی پندرہویں شب کو آتی ہے۔ یہ رات اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتوں، مغفرت اور بخشش کا مظہر ہے۔ اس رات ربِّ کائنات […]

خبرنامہ

یو جی سی کا بڑا فیصلہ: یو جی سی – کیئر جرنل فہرست ختم، نئے اصول متعارف

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (UGC) نے یو جی سی-کیر جرنل فہرست کو ختم کرتے ہوئے پیئر-ریویوڈ جرنلز کے انتخاب کے لیے نئے مشاورتی اصول متعارف کرائے ہیں۔ اس نئے نظام کے تحت، اعلیٰ تعلیمی ادارے خود جرنلز کا جائزہ لیں گے اور معیار کے مطابق انتخاب کریں گے۔ نئی دہلی: یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (UGC) نے منگل […]

خبرنامہ

ٹرمپ کی بھارت کے لیے تجارتی حکمت عملی: ٹیرف اور درآمدی ٹیکس پر دباؤ

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات میں مشکلات پیدا کی ہیں اور بھارت پر امریکی مصنوعات پر ٹیکس کم کرنے کا دباؤ ڈالا ہے۔ اس دوران، بھارت کو امریکہ کے ساتھ تجارتی فائدہ اور سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، جبکہ معیشت سست رفتاری سے ترقی کر رہی ہے۔ اسرائیل کے وزیرِ اعظم […]

خبرنامہ

ٹرمپ کا سرکاری ملازمین کی چھٹنی کا حکم، لاکھوں نوکریوں پر خطرہ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وفاقی ایجنسیوں کو سرکاری ملازمین کی برطرفی اور نئی بھرتیوں کو محدود کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد لاکھوں ملازمین کی نوکریوں پر خطرہ منڈلا رہا ہے، اور ایلون مسک کو اس منصوبے کا ذمہ دار سمجھا جا رہا ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ کی صدارت کے بعد دنیا […]

ادب سرائے

سائبر ایج میں اردو زبان کا فروغ

امتیاز سرمد اسسٹینٹ پروفیسر:شعبۂ اردو، راجا سنگھ کالج، سیوان(بہار) جس عہد میں ہم سانس لے رہے ہیں، اس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اپنے کام کو بہتر بنانے کے لیے لازمی تصویر کیا جارہا ہے۔ آج کا دور انفارمیشن کا دور ہے۔ اس دور میں انٹرنیٹ کی موجودگی قوموں، اداروں اور افراد کے لیے یکساں […]

خبرنامہ

ہریانہ کے وزیرانیل وج کا بی جے پی نوٹس پر ردعمل

ہریانہ کے وزیر انیل وج نے بی جے پی کی جانب سے وجہ بتاؤ نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ میڈیا کے ذریعے جواب نہیں دیں گے۔ انھوں نے بتایا کہ وہ واپس آ کر آرام کرنے کے بعد ہائی کمان کو تحریری جواب دیں گے۔ ہریانہ کے بی جے پی ریاستی صدر […]

ادب سرائے

آسی غازی پوری: حیات اور شاعری

امتیاز سرمد اسسٹینٹ پروفیسر، شعبۂ اردو،راجا سنگھ کالج،سیوان، بہاررابطہ:9891985658 چودھویں صدی ہجری کے مشہور عالم، بزرگ اور ممتاز صوفی شاعر حضرت شاہ عبدالعلیم آسی غازی پوری کے اشعار روحانی کیفیات اورقلبی واردات سے لبریز ہیں، جس کا اعتراف اہل فکرو نظر نے جی کھول کر کیا ہے۔آپ نے فکرو فن کے جو جواہر پارے بطور […]

خبرنامہ

ایک نشست میں مکمل قرآن سنانے کا شرف

حافظ ابو حنظلہ عطاری کی فقیدالمثال سعادت، ایک نشست میں مکمل قرآن سنانے کا شرف مبارک پور(پریس ریلیز) اللّٰہ تعالیٰ کے برگزیدہ بندے وہی ہیں جو اپنی زندگی کو اس کی رضا کے لیے وقف کر دیتے ہیں۔ وہ دنیاوی لہو و لعب میں وقت ضائع کرنے کے بجائے نیک اعمال میں مصروف رہتے ہیں۔ […]