پدما شری ہوٹل، دارجلنگ میں دو دن کا مفت قیام

دارجلنگ
اگر اسلام پور بلاک کے نوجوانان تفریح، سیر و سیاحت یا تعلیمی مقاصد کے لیے دارجلنگ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ایک شاندار موقع ہے!
ڈاکٹر صادق الاسلام، چیئرمین انقلاب فاؤنڈیشن، اسلام پور، اسلام پور بلاک کے نوجوانوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ جنوری اور فروری کے مہینوں میں ان کے پدما شری ہوٹل، دارجلنگ میں دو دن کے مفت قیام سے مستفید ہوں۔
ہوٹل کی تفصیلات:
نام: پدما شری ہوٹل
مقام: نزد دارجلنگ بس اسٹینڈ، دارجلنگ، مغربی بنگال
رابطہ:
فون: 8820552015
مزید معلومات یا بکنگ کے لیے ڈاکٹر صادق الاسلام صاحب سے رابطہ کریں۔ دارجلنگ کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہونے کا یہ شاندار موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں!
نوٹ: صرف قیام کی سہولت مفت فراہم کی جائے گی۔ سفر اور کھانے پینے کے اخراجات خود برداشت کرنے ہوں گے۔