خبرنامہ

دہلی کی آبادیاتی تبدیلی پر سمبیت پاترا کا متنازعہ دعویٰ

شاہین باغ، خان مارکیٹ، سیلم پور،بنگلہ دیشی اور روہنگیا پناہ گزینوں کی وجہ سے دہلی کی آبادیاتی ڈیموگرافی

میں تبدیلی، بی جے پی نے جے این یو رپورٹ سے 22 نام گنوائے

ہلی: بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ سمبیت پاترا نے پیر کو ایک پریس کانفرنس کے دوران جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی 114 صفحات پر مشتمل رپورٹ پیش کی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ دہلی میں بنگلہ دیشی اور روہنگیا پناہ گزینوں کی وجہ سے مسلم آبادی میں اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں شہر کی آبادیاتی ڈیموگرافی میں تبدیلی آئی ہے۔انھوں مزید کہا کہ آج سے 10-15 سال پہلے جو دہلی تھی، ویسی اب نہیں ہے۔ چپکے چپکے، آہستہ آہستہ دہلی کی آبادیاتی ترکیب بدل رہی ہے، جو خطرے کی علامت ہے۔

admin@alnoortimes.in

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

خبرنامہ

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، اموات کی تعداد 24ہوئی، امدادی کوششیں جاری

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لا اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی بھیانک آگ مزید 8 جانیں نگل
خبرنامہ

چین کبھی بھی امریکہ کو پیچھے نہیں چھوڑ سکتا

واشنگٹن(ایجنسیاں) صدر بائیڈن نے پیر کو خارجہ پالیسی پر اپنی آخری تقریر میں بڑا دعویٰ کیا۔ انھوں نے اپنی تقریر