جشن جمہوریہ کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ افراد کی شرکت متوقع

نئی دہلی
نئی دہلی: بھارت کے جشن جمہوریہ کی پریڈ میں اس سال ایک نیا ریکارڈ قائم ہونے جا رہا ہے۔جشن جمہوریہ کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ افراد کی شرکت متوقع ۔ پریڈ میں بھارت کی فوجی طاقت، جدید دفاعی ٹیکنالوجی اور مختلف ریاستوں کی ثقافتی نمائشیں ایک منفرد انداز میں پیش کی جائیں گی۔