خبرنامہ

مولانا عبد الحق مصباحی رضوی: شدید علیل

اشرفیہ۔ مبارک پور

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے سینئر اور مؤقر استاذ حضرت مولانا عبد الحق مصباحی رضوی دامت برکاتہم العالیہ کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر موصول ہوئی ہے۔ آج بروز ہفتہ حضرت مولانا کو دو مرتبہ دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد انہیں فوری طور پر لکھنؤ کے میکس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

حضرت مولانا عبد الحق مصباحی کی صحت کی خرابی نے ان کے تمام شاگردوں اور محبین کو گہری تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ تمام افراد سے گزارش کی جاتی ہے کہ حضرت کی جلد صحت یابی کے لیے دعا فرمائیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اپنے محبوب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں حضرت مولانا کو مکمل اور جلد صحت عطا فرمائے، تاکہ وہ اپنی مزید علمی و دینی خدمات جاری رکھ سکیں۔

admin@alnoortimes.in

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

خبرنامہ

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، اموات کی تعداد 24ہوئی، امدادی کوششیں جاری

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لا اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی بھیانک آگ مزید 8 جانیں نگل
خبرنامہ

چین کبھی بھی امریکہ کو پیچھے نہیں چھوڑ سکتا

واشنگٹن(ایجنسیاں) صدر بائیڈن نے پیر کو خارجہ پالیسی پر اپنی آخری تقریر میں بڑا دعویٰ کیا۔ انھوں نے اپنی تقریر