جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اعلان ہلال شعبان 1446ھ کی رویت ثابت

اشرفیہ مبارک پور
مبارک پور: جامعہ اشرفیہ مبارک پور نے اعلان کیا ہے کہ ہلال شعبان 1446ھ کی رویت ثابت ہوگئی ہے۔ تاہم، آج مبارک پور اور اس کے اطراف میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔ البتہ ملک کے دیگر علاقوں سے اطلاعات ملیں کہ آج 29 رجب 1446ھ کی شام کو شعبان کا چاند دیکھا گیا ہے۔اس لیے فیصلہ کیا جاتا ہے کہ کل ۳۱جنوری ۲۰۲۵ جمعہ کو شعبان ۱۴۴۶ھ کی پہلی تاریخ ہے۔