خبرنامہ

بھارت نے کینیڈی کمیشن کی رپورٹ کو کیامسترد

ہندوستان نے کینیڈا کے انتخابات میں مداخلت کے الزامات کو مسترد کیا ہے۔

بھارت نے منگل کے روز کینیڈا کے انتخابات میں بھارت حکومت کے مداخلت کے الزام والی کینیڈی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔ وزارت خارجہ نے کینیڈا پر “مسلسل بھارت کے داخلی معاملات میں مداخلت” کا الزام عائد کیا اور کہا کہ اس نے غیر قانونی ہجرت اور منظم جرائم کی سرگرمیوں کے لیے ماحول پیدا کیا ہے۔

وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا، ہم نے مبینہ مداخلت کی سرگرمیوں کے بارے میں ایک رپورٹ دیکھی ہے۔ دراصل یہ کینیڈا ہی ہے جو مسلسل بھارت کے داخلی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ اس سے غیر قانونی ہجرت اور منظم جرائم کی سرگرمیوں کے لیے ماحول بھی پیدا ہوا ہے۔ہم بھارت کے خلاف رپورٹ میں عائد الزامات کو مسترد کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ غیر قانونی ہجرت کو فروغ دینے والی معاونت کو مزید کوئی حمایت نہیں دی جائے گی۔

admin@alnoortimes.in

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

خبرنامہ

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، اموات کی تعداد 24ہوئی، امدادی کوششیں جاری

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لا اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی بھیانک آگ مزید 8 جانیں نگل
خبرنامہ

چین کبھی بھی امریکہ کو پیچھے نہیں چھوڑ سکتا

واشنگٹن(ایجنسیاں) صدر بائیڈن نے پیر کو خارجہ پالیسی پر اپنی آخری تقریر میں بڑا دعویٰ کیا۔ انھوں نے اپنی تقریر