خبرنامہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے  چار سال قبل کیپیٹل پر حملہ کرنے والے اپنے 1500 حامیوں کو معاف کر دیا

 ’رائٹرز‘ ۔

’رائٹرز‘ ۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپیٹل پر حملے میں ملوث تقریباً 1500 افراد کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ وہ افراد تھے جو 2020 کے انتخابات میں ٹرمپ کی شکست کو تسلیم کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے ہوئے قانون سازوں پر حملہ آور ہوئے اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں ملوث تھے۔

ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ “ہم امید کرتے ہیں کہ وہ آج رات باہر آئیں گے، ہم اس کی توقع کر رہے ہیں۔” اس فیصلے میں نہ صرف عام افراد کو معاف کیا گیا ہے بلکہ انتہائی دائیں بازو کی تنظیموں ‘پراؤڈ بوائز’ اور ‘اوتھ کیپرز’ کے 14 ارکان کی سزاؤں میں بھی کمی کی گئی ہے۔ ان افراد میں سے بعض کو غداری کی سازش کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔

اس فیصلے کو مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے، تاہم ٹرمپ کے حامی اسے ایک اہم  قدم قرار دے رہے ہیں۔

admin@alnoortimes.in

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

خبرنامہ

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، اموات کی تعداد 24ہوئی، امدادی کوششیں جاری

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لا اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی بھیانک آگ مزید 8 جانیں نگل
خبرنامہ

چین کبھی بھی امریکہ کو پیچھے نہیں چھوڑ سکتا

واشنگٹن(ایجنسیاں) صدر بائیڈن نے پیر کو خارجہ پالیسی پر اپنی آخری تقریر میں بڑا دعویٰ کیا۔ انھوں نے اپنی تقریر