خواتین و اطفال

بچوں کے لیے کہانیاں کیوں ضروری؟

انیس عالم بچوں کے لیے کہانیاں نہ صرف تفریح کا ذریعہ ہوتی ہیں بلکہ ان کی ذہنی، اخلاقی اور سماجی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ کہانیاں بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو جلا بخشتی ہیں، ان کے دماغی افق کو وسیع کرتی ہیں، اور انہیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں آگاہی […]

سائنسی دنیا

ماحولیاتی مسائل، عوام اور سرکار

غلام علی اخضر موجودہ وقت میں ماحولیاتی مسائل کسی وبا سے کم نہیں ہیں۔ پوری دنیا اس سے نبرد آزمائی میں ناکام ہے۔ یہ ایک طرح سے اب لاینحل مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ روز بروز اس سے بے شمار بیماریاں جنم لے رہی ہیں جن سے لاکھوں جانیں ضائع ہورہی ہیں۔ہر آن موسمیاتی تبدیلیوں کی […]

سائنسی دنیا

مذہبی تناظر میں جدید انفارمشن  ٹکنا لوجی کا استعمال

ابن العائشہ صدیقی علی گڑھ مذہب اسلام اپنی آفاقی تعلیمات کے ذریعے ہر زمانے کے تقاضوں کو پورا کرنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔ آج کے علمی و تکنیکی دور میں، انفارمشن  ٹکنا لوجی (Information Technology) نے انسانی زندگی کے ہر پہلو پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ اسلام کی ترویج، اسلامی تعلیم و […]

خبرنامہ

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، اموات کی تعداد 24ہوئی، امدادی کوششیں جاری

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لا اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی بھیانک آگ مزید 8 جانیں نگل گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کی رپورٹ کے مطابق اب تک مرنے والوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہے۔کئی روز بعد بھی صرف 11 فیصد تک […]

ادب سرائے

ناصر مصباحی: روایت اور جدت کا معتبر شاعر

مجتبیٰ نجم ناصر مصباحی: روایت اور جدت کا معتبر شاعر *کامیاب ادب کسے کہتے ہیں ؟۔ جہان ادب میں اس سوال کی گونج ہر دورمیں سنائی دی اور سنی جائے گی ۔ یہ اک ایسا سوال ہے جو کئی جوابات کے ظہور کا باعث ہوتا ہے ، ۔ ایسا سوال جو قلمکاروں کے ذہنوں پر […]

ادب سرائے

مظفر ابدالی كی شاعری پر ایك نظر(صفر سے صفر تك كے حوالے سے)

وسیمہ اختر ریسرچ اسكالر:شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی اردو شاعری کا سفر کئی صدیوں سے جاری ہے جس میں کئی ایسے شعرا منظر عام پر آئے جنھیں اردو زبان میں ایک عالمگیر حیثیت حاصل ہوئی۔گزشتہ چند برسوں میں اردو میں جن چند شعرا نے اچھی شاعری کے نمونے پیش کیے ہیں اور اپنے منفرد […]

ادب سرائے

ممتاز نیر : شخصیت اور شاعری( شعری مجموعہ ‘ وفا کے پھول ‘ کے تناظر میں )

احسان قاسمی کچھ لوگ ملٹی وٹامن ملٹی مِنرل کیپسول جیسے ہوتے ہیں ۔ بظاہر ایک کیپسول ۔۔۔۔ لیکن اگر اس کیپسول کے اندر موجود مواد کا تجزیہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ اس میں اے تا زیڈ تمامتر حیاتین ، سونا چاندی لوہا زِنک اور دیگر ضروری معدنیات کے ساتھ ہی مختلف نمکیات […]

تنقید و تبصرہ

سراجاً منیرا:ایک مطالعہ

ڈاکٹر محمدکاشف رضا شادؔمصباحیمدرس: دارالعلوم رضائے مصطفے ۔گل برگہ شریف ۷/ اگست٢٠٢٤ بروز چہارشنبہ بعد نماز عصر تقدس مآب حضرت ڈاکٹر سید شاہ گیسو دراز خسرو حسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین بارگاہِ بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمہ وچانسلر خواجہ بندہ نواز یونیورسٹی گل برگہ کے پرسنل اسسٹنٹ جناب میر محمد ولایت علی صاحب کے […]

راہِ ہدایت

وقفی قبرستان میں مزار کی تعمیر: شریعت کی روشنی میں

از: مفتی منظر محسن پورنوی بسم الله الرحمن الرحيم … حامدا و مصليا ومسلمااللهم هداية الحق والصواب حضرت مولانا یونس عالم صاحب رحمۃ اللہ علیہ مال بستی، چھتر گاچھ، بھوٹا تھانہ، ضلع کشن گنج، بہار کے رہائشی تھے۔ وہ ایک بلند پایہ عالم دین تھے، پابند صوم و صلاۃ اور اعلی حضرت امام احمد رضا […]

صفحۂ معرفت

حضرت نظام الدین اولیاءؒ کا بیان کردہ سبق آموز واقعہ اور محبتِ الٰہی کا درس

از: ڈاکٹر فیض ارشد تصوف کی دنیا میں حضرت نظام الدین اولیاءؒ کا مقام منفرد ہے۔ آپؒ نے اپنی زندگی میں بے شمار حکمت آموز واقعات کے ذریعے انسانیت کو ہدایت اور محبت الٰہی کا درس دیا۔ آپؒ اکثر ایک جملہ کہا کرتے تھے: ’’ہم سے تو دھوبی کا بیٹا ہی خوش نصیب نکلا، ہم […]