خبرنامہ

مشہور اداکار سیف علی خان پر قاتلانہ حملہ

ممبیٔ

ممبئی ۔رات  2بجے سیف علی خان کے گھر میں نامعلوم افراد داخل ہوئے۔ سیف نے انھیں روکنے کی کوشش کی تو چور ہاتھاپائی پر اتر آئے اور اسی دوران سیف پر6 بار تیز دھار ہتھیار سے حملہ کر دیا ۔انھیں لیلاوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ حملہ کس قدر خطرناک تھا اس کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ ڈھائے گھنٹے تک سرجری چلتی رہی۔  

admin@alnoortimes.in

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

خبرنامہ

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، اموات کی تعداد 24ہوئی، امدادی کوششیں جاری

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لا اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی بھیانک آگ مزید 8 جانیں نگل
خبرنامہ

چین کبھی بھی امریکہ کو پیچھے نہیں چھوڑ سکتا

واشنگٹن(ایجنسیاں) صدر بائیڈن نے پیر کو خارجہ پالیسی پر اپنی آخری تقریر میں بڑا دعویٰ کیا۔ انھوں نے اپنی تقریر