امت شاہ آج دہلی انتخاب کے لیے بی جے پی کا تیسرا منشور جاری کریں گے

دہلی
نئی دہلی: وزیر داخلہ امت شاہ آج دہلی اسمبلی انتخابات کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا تیسرا منشور جاری کرنے والے ہیں۔ہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی انتخابی مہم تیز ہو چکی ہے، اور پارٹی کی طرف سے اس منشور کی توقع کی جا رہی ہے کہ یہ دہلی کے عوام کو مزید بہتر حکومتی اقدامات کی یقین دہانی کرائے گا۔