خبرنامہ

ایک طالب علم نے ایک نشست میں سنایا مکمل قرآن

جامعہ فیضانِ اشفاق جاجولائی، ناگور شریف کے ہونہار طالب علم حافظ محمد ریاض اشفاقی(ساکن:بشمبرا، متھرا، یوپی) نے 19 رجب المرجب 1446ھ بمطابق 20 جنوری 2025ء کو ایک نشست میں مکمل قرآنِ مقدس سنانے کی سعادت حاصل کی۔ اس عظیم کارنامے سے انہوں نے نہ صرف اپنے جامعہ کا نام روشن کیا بلکہ اپنے اساتذہ اور والدین کے خوابوں کو بھی حقیقت میں بدل دیا۔جامعہ فیضانِ اشفاق جاجولائی، ناگور شریف کے ہونہار طالب علم حافظ محمد ریاض اشفاقی(ساکن:بشمبرا، متھرا، یوپی) نے 19 رجب المرجب 1446ھ بمطابق 20 جنوری 2025ء کو ایک نشست میں مکمل قرآنِ مقدس سنانے کی سعادت حاصل کی۔ اس عظیم کارنامے سے انہوں نے نہ صرف اپنے جامعہ کا نام روشن کیا بلکہ اپنے اساتذہ اور والدین کے خوابوں کو بھی حقیقت میں بدل دیا۔

اس موقع پر جامعہ کے سربراہ اعلیٰ پیرطریقت حضرت خواجہ صوفی عبد الوحید خان قادری برکاتی صاحب نے طالب علم کی اس کامیابی پر انہیں خوب سراہا اور گراں قدر انعامات سے نوازا۔ بعد نمازِ عشاء مسجد غوثِ اعظم میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جامعہ کے جملہ طلبہ واساتذہ بالخصوص حضرت مولانا ڈاکٹر محمد امجد اقبال صاحب وحیدی، مولانا محمد اسلم ثقافی، مولانا صدام حسین مصباحی،مولانا ارشاد احمدامجدی، مولاناشاہنوازنعیمی، مولانا مسیح الدین مصباحی،مولانا محمد ناصر اشفاقی، مولانااکرام اشفاقی، قاری شہزاد مصباحی،قاری محمد عاصم اشفاقی وقاری علی احمدیزدانی ودیگر معززین کی موجودگی میں جامعہ کے پرنسپل حضرت علامہ و مولانا مفتی شبیر احمد صاحب قبلہ نے مذکورہ طالب علم کی دستار بندی کی اور پھولوں کے ہاروں سے ان کی عزت افزائی کی،
جامعہ کے باوقار استاد حضرت مولانا حافظ و قاری فضیل احمد صاحب قبلہ ثقافی کی نگرانی میں حافظ محمد ریاض اشفاقی نے پورے قرآن کو ایک نشست میں سنایا، جبکہ انہوں نے حفظِ قرآن کی سعادت اپنے شفیق استاد حضرت حافظ و قاری اعجاز احمد نظامی کے زیرِ سایہ حاصل کی۔ اس موقع پر تمام حاضرین کی آنکھیں فرطِ مسرت سے نم تھیں، اور جامعہ کے ماحول میں مسرت و شادمانی کی ایک خاص فضا قائم تھی،-

جامعہ فیضانِ اشفاق، صوبہ راجستھان کا ایک ممتاز دینی و علمی ادارہ ہے، جو حضرت صوفی عبد الوحید خان قادری برکاتی صاحب کی سرپرستی اور حضرت مفتی شبیر احمد صاحب قبلہ کی صدارت میں ترقیوں کی منازل طے کر رہا ہے یہ ادارہ 21 نومبر 1999ء کو قائم کیا گیا تھا اور یہاں دینی اور دنیوی تعلیم کا عمدہ انتظام موجود ہے۔حفظ قرآن اور درس نظامی کے ساتھ ساتھ تخصص فی الفقہ تک تعلیم و تربیت کا بہترین نظم ونسق ہے، موجودہ وقت کو مدنظر رکھتے ہوئے دینی تعلیم میں کمپیوٹر اور دیگر دنیوی علوم جیسے ہندی، اردو، انگریزی، سائنس اور ریاضی کو بھی شامل کیا گیا ہے-
ملک بھر کے مختلف خطوں سے طالبانِ علومِ نبویہ اپنی علمی پیاس بجھانے کے لیے یہاں تشریف لاتے ہیں۔ یہ جامعہ نہ صرف طلبہ کی علمی تربیت کا اہتمام کرتا ہے بلکہ ان کے تزکیۂ نفس اور روحانی ترقی کا بھی خاص خیال رکھتا ہے-
جامعہ کی یہ شاندار کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ادارہ اپنے مقصدِ قیام میں کامیاب ہے اور اپنی خدمات کے ذریعے امتِ مسلمہ کی رہنمائی کا فریضہ انجام دے رہا ہے۔ اللہ رب العزت اس ادارے کو مزید ترقیوں سے نوازے، اسے ہر فتنے سے محفوظ رکھے، اور اس کے تحت علمِ دین کی شمع ہمیشہ روشن رہے۔ آمین بجاہ النبی ﷺ۔
مذکورہ اطلاع دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کے ناظم تعلیمات ادیب شہیر حضرت مولانا محمد شمیم احمد صاحب نوری مصباحی نے پریس ریلیز کے ذریعہ دیا –

ناگور، راجستھان

جامعہ فیضانِ اشفاق جاجولائی، ناگور شریف کے ہونہار طالب علم حافظ محمد ریاض اشفاقی(ساکن:بشمبرا، متھرا، یوپی) نے 19 رجب المرجب 1446ھ بمطابق 20 جنوری 2025ء کو ایک نشست میں مکمل قرآنِ مقدس سنانے کی سعادت حاصل کی۔ اس عظیم کارنامے سے انہوں نے نہ صرف اپنے جامعہ کا نام روشن کیا بلکہ اپنے اساتذہ اور والدین کے خوابوں کو بھی حقیقت میں بدل دیا۔

اس موقع پر جامعہ کے سربراہ اعلیٰ پیرطریقت حضرت خواجہ صوفی عبد الوحید خان قادری برکاتی صاحب نے طالب علم کی اس کامیابی پر انہیں خوب سراہا اور گراں قدر انعامات سے نوازا۔ بعد نمازِ عشاء مسجد غوثِ اعظم میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جامعہ کے جملہ طلبہ واساتذہ بالخصوص حضرت مولانا ڈاکٹر محمد امجد اقبال صاحب وحیدی، مولانا محمد اسلم ثقافی، مولانا صدام حسین مصباحی،مولانا ارشاد احمدامجدی، مولاناشاہنوازنعیمی، مولانا مسیح الدین مصباحی،مولانا محمد ناصر اشفاقی، مولانااکرام اشفاقی، قاری شہزاد مصباحی،قاری محمد عاصم اشفاقی وقاری علی احمدیزدانی ودیگر معززین کی موجودگی میں جامعہ کے پرنسپل حضرت علامہ و مولانا مفتی شبیر احمد صاحب قبلہ نے مذکورہ طالب علم کی دستار بندی کی اور پھولوں کے ہاروں سے ان کی عزت افزائی کی،
جامعہ کے باوقار استاد حضرت مولانا حافظ و قاری فضیل احمد صاحب قبلہ ثقافی کی نگرانی میں حافظ محمد ریاض اشفاقی نے پورے قرآن کو ایک نشست میں سنایا، جبکہ انہوں نے حفظِ قرآن کی سعادت اپنے شفیق استاد حضرت حافظ و قاری اعجاز احمد نظامی کے زیرِ سایہ حاصل کی۔ اس موقع پر تمام حاضرین کی آنکھیں فرطِ مسرت سے نم تھیں، اور جامعہ کے ماحول میں مسرت و شادمانی کی ایک خاص فضا قائم تھی،-

جامعہ فیضانِ اشفاق، صوبہ راجستھان کا ایک ممتاز دینی و علمی ادارہ ہے، جو حضرت صوفی عبد الوحید خان قادری برکاتی صاحب کی سرپرستی اور حضرت مفتی شبیر احمد صاحب قبلہ کی صدارت میں ترقیوں کی منازل طے کر رہا ہے یہ ادارہ 21 نومبر 1999ء کو قائم کیا گیا تھا اور یہاں دینی اور دنیوی تعلیم کا عمدہ انتظام موجود ہے۔حفظ قرآن اور درس نظامی کے ساتھ ساتھ تخصص فی الفقہ تک تعلیم و تربیت کا بہترین نظم ونسق ہے، موجودہ وقت کو مدنظر رکھتے ہوئے دینی تعلیم میں کمپیوٹر اور دیگر دنیوی علوم جیسے ہندی، اردو، انگریزی، سائنس اور ریاضی کو بھی شامل کیا گیا ہے-
ملک بھر کے مختلف خطوں سے طالبانِ علومِ نبویہ اپنی علمی پیاس بجھانے کے لیے یہاں تشریف لاتے ہیں۔ یہ جامعہ نہ صرف طلبہ کی علمی تربیت کا اہتمام کرتا ہے بلکہ ان کے تزکیۂ نفس اور روحانی ترقی کا بھی خاص خیال رکھتا ہے-
جامعہ کی یہ شاندار کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ادارہ اپنے مقصدِ قیام میں کامیاب ہے اور اپنی خدمات کے ذریعے امتِ مسلمہ کی رہنمائی کا فریضہ انجام دے رہا ہے۔ اللہ رب العزت اس ادارے کو مزید ترقیوں سے نوازے، اسے ہر فتنے سے محفوظ رکھے، اور اس کے تحت علمِ دین کی شمع ہمیشہ روشن رہے۔ آمین بجاہ النبی ﷺ۔
مذکورہ اطلاع دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کے ناظم تعلیمات ادیب شہیر حضرت مولانا محمد شمیم احمد صاحب نوری مصباحی نے پریس ریلیز کے ذریعہ دیا –

admin@alnoortimes.in

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

خبرنامہ

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، اموات کی تعداد 24ہوئی، امدادی کوششیں جاری

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لا اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی بھیانک آگ مزید 8 جانیں نگل
خبرنامہ

چین کبھی بھی امریکہ کو پیچھے نہیں چھوڑ سکتا

واشنگٹن(ایجنسیاں) صدر بائیڈن نے پیر کو خارجہ پالیسی پر اپنی آخری تقریر میں بڑا دعویٰ کیا۔ انھوں نے اپنی تقریر